Jump to content

Wn/ur/1 مارچ

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 1 مارچ

1 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
1 مارچ کے موسم کا حال


  • 1972ء - ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے ایک زرعی اصلاحی قدم کے تحت اعلان کیا کہ کوئی فرد واحد 150 ایکڑ آبپاشی والی زمین اور 300 ایکڑ بے آبپاشی والی زمین اپنی ملکیت میں نہیں رکھ سکتا۔
  • 1976ء - وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے محمد ضیاء الحق کو بری فوج کا سپاہ سالار (چیف آف آرمی سٹاف) متعین کیا۔
  • 1991ء کویت میں دوبارہ امریکی سفارتخانہ کھولا گیا۔
  • 1971ءصدر پاکستان یحییٰ خان نے مشرقی پاکستان میں جاری سول نافرمانی کی تحریک کی وجہ سے قومی اسمبلی کااختتامی سیشن ملتوی کر دیا۔
  • 1961ء یوگنڈا میں حکومتی نظام رائج ہونے کے بعد پہلی بار انتخابات کا انعقادہوا۔
  • 1946ء پناما میں نئے آئین کا نفاذہوا۔
  • 1947ء عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف(انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) نے مالیاتی آپریشنز کا آغاز کیا۔
  • 1890ء افسانوی جاسوسی کردار شیرلاک ہولمز کے پہلے ایڈیشن کی اشاعت۔
  • 1803ءاوہائیو امریکا کی سترہ ویں ریاست بنا۔
  • 1867ء نبراسکا امریکا کی سینتیس ویں ریاست بنا۔
  • 1896ء فرانسیسی عالم طبیعیات ہنری بیکیوریل نے ریڈیو ایکٹیوٹی(شعاع تابی) دریافت کی۔
  • 1864ء فرانسیسی موجد لوئی ڈوکوس ہارن نے متحرک فلمیں بنانے اور دکھانے کی ایک مشین ایجاد کی تاہم وہ یہ مشین بڑے پیمانے پر بنانے میں ناکام رہے ۔
1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ
8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ
29 مارچ 30 مارچ 31 مارچ
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر

[