Jump to content

Wy/ur/Test

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur
Wy > ur > Test
اردو ویکی سفرنامہ

اردو ویکی سفرنامہ میں خوش آمدید !
آج 25 نومبر 2024 دن پیر ہے
اردو ویکی سفرنامہ میں اس وقت 242 سفرنامے موجود ہیں۔

لاهور برلین نیویارک

اردو زبان کا پہلا آن لائن سفرنامہ

[edit | edit source]
اردو ویکی سفرنامہ
ویکی سفر ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ اردو زبان میں دنیا بھر کے مقامات کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں۔ اگر کہیں آپ کو کسی جگہ کے سفر پہ جانا ہو تو ویکی سفر سے آپ کو مکمل رہنمائی ملے گی۔ ویکی سفر میں کسی جگہ مثلاً مکہ، مدینہ، چترال، کالاش، اسلام آباد، کراچی، بلوچستان وغیرہ کے بارے میں آپکو ویکی سفر مکمل معلومات دے گی کہ وہاں کا سفر کیسے کیا جاتا ہے، سفر کرنے کے لئے کیا کیا ضروری ہوتا ہے، مقامی لوگ کیسے ہیں، ان کی زبان اور ثقافت کیا ہے،کھانے پینے کے کیا انتظامات ہیں۔وہاں کن چیزوں کو اچھا اور کن چیزوں کو برا مانا جاتا ہے، وہاں پر کیا کیا چیزیں مثلاً پہاڑ،دریاہ، میدان، دیدہ زیب مقامات اور وادیاں ہیں، اس علاقے کی تاریخ کیا ہے یعنی پچھلے صدیوں میں وہاں کیا کیا تھا اور وہاں کون کونسی شخصیات پیدا ہوئیں۔اس کے علاوہ اس مقام کے سفر میں کیا کیا فائدے ہیں۔

اردو سفرمامے

[edit | edit source]
چترال کا ایک پرانا برتن

سفرنامہ پاکستان

[edit | edit source]

بین الاقوامی سفرنامے

[edit | edit source]


دیگرزبانوں میں ویکی سفر کے منصوبے
català(31) • Zazaki (1,313) • Español (0) • Suomen kieli (0) • עִבְרִית (0) • Indonesian (1,585) • ქართული (191) • Nynorsk (0) • Bokmål (0) • język polski (0) •Türkçe (0) •Khowar-کھوار (10)• Українська мова(0) •