Wy/ur/لاہور
Appearance
لاہور (Lahore) صوبہ پنجاب پاکستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے۔
شاہی قلعہ، شالامار باغ، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ نور جہاں مغل دور کی یادگار
ہیں۔ سکھ اور برطانوی دور کی بھی تاریخی عمارتیں موجود ہیں۔
لاہور کے قریبی شہر امرتسر، صرف 31 میل دور واقع کیا جا رہا سکھوں کے مقدس ترین جگہ ہے (50 کلومیٹر) کے ساتھ درست کرنے کے لئے بھارت کے اگلے دائیں واقع ہے
سیر و تفریح کے مقامات
[edit | edit source]- مینار پاکستان
- قلعہ
- عجائب گھر
لاہور جانے کی رسائی
[edit | edit source]- ریل
- بس
- ائیرپورٹ
ماحول
[edit | edit source]رہنے کی انتظامات
[edit | edit source]کھانا پینا
[edit | edit source]لاہور کے رہنے والے اپنی خوش خوراکی کی وجہ سے مشہور ہیں۔
کھانے پینے کےمشہور مقامات
[edit | edit source]- فوڈ سٹریٹ