Jump to content

Wy/ur/خیبر پختونخوا

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur
Wy > ur > خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا یا عام طور پر پختونخوا پاکستان کی چار صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔آبادی کے لحاظ سے دوسراں بڑا صوبہ ہے۔ پاکستان کے خوبصورت ترین جگہوں میں سے اکثر اس میں واقع ہے۔یہاں سال بھر میں قسم قسم کے فصلیں اگائے جاتے ہیں جن میں گندماور جوار قابلِ ذکر ہیں۔

مذید[edit | edit source]

ویکی نیوز