Jump to content

Wy/ur/چترال

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur
Wy > ur > چترال

چترال پاکستان کا ایک اہم اور منفرد علاقہ ہے جوکہ پاکستان کے بالکل شمالی-مغربی کونے پہ واقع ہے۔ یہ علاقہ ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو کہ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے جو اسے وسط ایشیا کے ممالک سے جدا کرتی ہے۔ رياست کے اس حصے کو بعد ميں ضلع کا درجہ ديا گيا۔ اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ ڈويژن سے منسلک کيا گيا۔ اپنے منفرد جغرافيائي محلِ وقوع کي وجہ سے اس ضلع کا رابطہ ملک کے ديگر علاقوں سے تقريباپانچ مہينے تک منقطع رہتا ہے۔ اپني مخصوص پُر کشش ثقافت اور پُر اسرار ماضي کے حوالے سے ملفوف چترال کي جُداگانہ حيثّيت نے سياحت کے نقطہءنظر سے بھي کافي اہميّيت اختيار کر لي۔ اپني مخصوص جغرافيائي حيثيت کي وجہ سے چترال کي اہميّت ميں مزيد اضافہ ہوا۔ موجودہ دور ميں وسطي ايشيائي مسلم ممالک کي آزادي نے اس کي اہميت کو کافي اُجاگر کيا۔ رقبے کے لحاظ سے يہ صوبہ کا سب سے بڑا ضلع ہے۔


سیر و تفریح میں کردار

[edit | edit source]

چترال بھی پاکستان کے چند مقامات میں سے ہے جہاں بین الاقوامی اور قومی علاقوں سے لوگ آتے ہیں اور یہاں کے نظارے دیکھتے ہیں۔ سیر و تفریح کے لئے سب سے زیادہ چترال میں واقع کالاش وادی کو منتخب کیا جاتا ہے،وہاں کے ثقافت،زبان اور لوگ منفرد ہیں۔

رسائی

[edit | edit source]

بیرونِ پاکستان سے رسائی

[edit | edit source]

اگر آپ نے چترال جانا ہے تو ہر روز بین الاقوامی دنیا سے بے شمار لوگ چترال آتے رہتے ہیں ۔ تب آپ کو پشاور یا اسلام آباد ایئرپورٹ پہ اترنا ہوگا۔بذریعہ گاڑی ،اسلام آباد سے چترال تک تقریباً آٹھ سے دس گھنٹوں کی مسافت ہے۔


رہن سہن

[edit | edit source]

کھانا پینا

[edit | edit source]

نگارخانہ

[edit | edit source]

مذید

[edit | edit source]

ویکی نیوز