Jump to content

Wy/ur/اردو ویکی سفرنامہ

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur
Wy > ur > اردو ویکی سفرنامہ
ویکی ووئیج (سفرنامے)کا علامیہ

اردو ویکی سفرنامہ ایک مفت اور آزاد سفر کی رہنمائی دیتا ہے۔اردو ویکی سفرنامے میں آسان،رائج اور عام الفاظ کے استعمال کو یقینی بنایا جاتا ہے تاکہ کوئی شخص اسے باآسانی سمجھ سکے۔ اردو ویکی سفرنامے کے ذریعے آپ کسی جگہ،وہاں کے لوگوں،زبانوں،اکائیوں،ثقافت و تہذیب اور موسم کے بارے میں جان پائے گے۔آپ بھی کسی بھی جگہ کے متعلق اپنے علم کو لوگوں تک پہنچائیے اور اس سفرنامے میں حصہ لیجئے اور کسی بھی جگہ پہ ایک مقالہ لکھئے۔

مذید

[edit | edit source]

ویکی نیوز