Jump to content

Wn/ur/10 اپريل

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 10 اپريل

10 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
10 اپريل کے موسم کا حال


واقعات

[edit | edit source]
  • 1815ء - انڈونیشیا میں آتش فشاں تمبورا پھٹ پڑا جو تین مہینے تک لاوا اگلتا رہا۔ اس سے 71,000 لوگ ہلاک ہوئے اور پورے کرہ ارض کی اب و ہوا کو اگلے دو سال تک متاثر کیا۔
  • 1938ء - ایدوارد دالادیئیر فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔
  • 1957ء - تین ماہ بند رہنے کے بعد نہر سوئز تمام بہری جہازوں کے لیے کھول دی گئی۔
  • 1986ء - بینظیر بھٹو برطانیہ میں دو سالجلاوطنی گزارنے کے بعد پاکستان واپس آئیں۔
  • 1998ء - بیلفاسٹ معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • 1988ء - اوجڑی کیمپ کا سانحہ پیش آیا، جس میں ہتھیاروں کے گودام میں دہماکے کے نتیجے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میزائلوں اور راکٹوں کی بارش ہوئی۔ اس میں 1300 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے .
  • 1986ء پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو وطن واپس آئیں
  • 1973ء پاکستان کا آئین تشکیل دیا گیا
  • 1972ء ایران کے مغربی علاقے میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سات سو زخمی ہوئے
  • 1916ء امریکا میں پہلا پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا کھیلا گیا

ولادت

[edit | edit source]
  • 1847ء - جوزف پلٹزر، صحافی
  • 1870ء - (قدیم سلسلہ) - ولاڈیمیر لینن، روس کے پریمیئیر
  • 1894ء - شری گھنشام داس برلا، مشہور ہندوستانیصنعتکار
  • 1910ء ـ عبد الحمید عدم (پاکستان کے معروفشاعر) بمقام گوجرانوالہ
  • 1932ء - عمر شریف، امریکی فلموں کے مصریاداکار

وفات

[edit | edit source]
  • 1585ء - پوپ گریگوری سیزدہم
  • 1931ء - خلیل جبران، لبنانی ادیب
  • 2010ء - شاعر، ڈاکٹر صابر آفاقی
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر