Wn/ur/7 اپریل

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
(Redirected from Wn/ur/7 اپريل)
Wn > ur > 7 اپریل

7 اپریل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
7 اپریل کے موسم کا حال


واقعات[edit | edit source]

  • 1348ء - پراگ میں چارلز یونیورسٹی کی تعمیر۔
  • 1795ء - فرانس نے میٹر کو لمبائی کا پیمانہ بنا لیا۔
  • 1831ء - برازیل کے بادشاہ پیدرو اول تخت سے دست بردار ہو گئے اور ان کے بیٹے پیدرو دوم بادشاہ بن گئے۔
  • 1906ء - الجریکاس کانفرنس میں فرانس نے ہسپانا (اسپین) کو المغرب (مراکش) کی حاکمیت دے دی۔
  • 1927ء - دنیا کی سب سے پھلی بڑے فاصلے پہ ٹیلیوژننشریات۔
  • 1948ء - اقوام متحدہ نے عالمی تنظیم صحت کا آغاز کیااورعالمی یومِ صحت منانے کاآغاز کیا گیا۔
  • 1953ء - ڈاگ ہیمرزکیولڈ اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرلبنے۔
  • 2008ء - سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، ارباب رحیم کی جوتوں سے پٹائی۔
  • 2005ء ابراہیم الجعفری عراق کے وزیر اعظم بنے
  • 1996ء پاکستان نے سنگاپور میں سری لنکاکوشکست دے کر سنگر کپ اپنے نام کیا
  • 1988ء روس نے افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا کا اعلان کیا
  • 1978ء چھاپے خانے کے موجد گٹن برگ کی چھاپی ہوئی انجیل نیویارک میں بیس لاکھ ڈالرمیں فروخت کی گئی
  • 1948ء اقوام متحدہ نے صحت کی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا
  • 1946ء فرانس ین شام کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا
  • 1939ء اٹلی نے البانیہ پر حملہ کیا
  • 1795ء فرانس میں لمبائی کی پیمائش کے لیے میٹر کو بنیادی اکائی کے طور پر رائج کیا گیا
  • 1509ء فرانس نے وینس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت[edit | edit source]

  • 1920ء - روی شنکر مشہور بھارتی موسیقار
  • 1939ء - فرانسس فورڈ کوپولا، اطالوی نژاد امریکیفلمساز
  • 1954ء - جیکی چین، چینی اداکار
  • 1964ء - رسل کرو، نیوزی لینڈر نژاد آسٹریلویاداکار
  • 1944ء - گیر ہارڈ شروڈر، ڈوئچ لینڈ، جرمنی کےچانسلر

وفات[edit | edit source]

  • 1789ء - سلطان عبد الحامد اول، سلطنت عثمانیہ کے حاکم
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر