Jump to content

Wn/ur/6 اپريل

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 6 اپريل

6 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
6 اپريل کے موسم کا حال


واقعات

[edit | edit source]
  • 1320ء - اعلان آربوراتھ کے ذریعے اسکاٹس نے آزادی کا اعلان کر دیا۔
  • 1782ء - راما اول تھائ لینڈ کے بادشاہ بن گئے۔
  • 1841ء - جان ٹائلر امریکا کے دسویں صدر بن گئے۔
  • 1896ء - ایتھنس میں نئے دور کے پہلے اولمپکس کا آغاز۔
  • 1909ء - رابرٹ پیری قطب شمالی پر پہنچنے والے پہلے آدمی بن گئے۔
  • 1917ء - پہلی جنگ عظیم میں امریکا نے ڈچ لینڈ(جرمنی) سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
  • 1998ء - پاکستان نے غوری میزائل کا پہلا تجربہ کیا۔
  • 2006ء میکسیکو سٹی سے پندرہ سو سال پرانااہرام ہل آف اسٹاردریافت کیا
  • 2005ء کردش لیڈر جلال طلابانی عراق کے صدر بنے
  • 1998ء پاکستان نے بھارت تک مار کرنے والا میڈیم رینج میزائل کا تجربہ کیا
  • 1917ء جنگ عظیم دوم:امریکا نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت

[edit | edit source]
  • 1483ء - رافیئیل، مشہور اطالوی مصور

2000ء 🇵🇰 -شاہین شاہ آفریدی , مشہور پاکستانی کرکٹر

وفات

[edit | edit source]
  • 1199ء - رچرڈ اول، برطانیہ کے بادشاہ
  • 1520ء - رافیئیل، مشہور اطالوی مصور
  • 1528ء - البرخت دورر، معروف مصور
  • 2000ء - حبیب بورگیبا، تونس کے صدر
  • - 2011ء ـ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ (پاکستان کے تاریخ دان، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم ) بمقام حیدرآباد، سندھ، پاکستان
  • 2018ء - راج کشور بھارتی اداکار
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر