Wn/ur/8 اپريل

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 8 اپريل

8 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
8 اپريل کے موسم کا حال


واقعات[edit | edit source]

  • 1769ء - برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا۔
  • 1904ء - برطانیہ اور فرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا۔
  • 1953ء - کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
  • 1985ء - بھوپال میں ہونے والے کیمیائ حادثے پربھارت نے مقدمہ دائر کر دیا۔
  • 2008ء - لاہور میں شیر افگن کا گھیراؤ اور تشدد، تھپڑ اور جوتے مارے گئے۔
  • 1997ء مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر چار اعشاریہ صفر جاری کیا
  • 1950ء پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے

ولادت[edit | edit source]

  • 563 ق م - گوتم بدھ۔
  • 1320ء - پیٹر اعظم، پاتغال کے بادشاہ
  • 1868ء - کرسچین نہم، ڈینمارک کے بادشاہ
  • 1875ء - ایلبرٹ اول، بیلجیم کے بادشاہ
  • 1938ء - کوفی عنان، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
  • 1938ء -محمد فاروق کرکٹر، پاکستانی ٹیم

وفات[edit | edit source]

  • روم کا پرچم 1143ء - جان دوم کامنینس، قسطنطنیہ کے شاہنشاہ
  • 1973ء - پابلو پکاسو، ہسپانوی مصور
  • 1899ء امریکا سے تعلق رکھنے والی مارتھا پلیس پہلی خاتون تھیں جنہیں برقی کرسی پر سزائے موت دی گئی
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر