Jump to content

Wn/ur/13 اپريل

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 13 اپريل

13 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
13 اپريل کے موسم کا حال


واقعات

[edit | edit source]
  • 1111ء - ہینری پنجم کی بطور ہولی رومن شاہنشاہ تاج پوشی
  • 1598ء - فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم کے نانٹس فرمان کے مطابق ہوجوناٹس کو مذہبی آزادی
  • 1829ء - برطانوی پارلمنٹ نے رومن کیتھولک کو مذہبی آزادی کا حق دے دیا۔
  • 1849ء - ہنگری جمہوریت بن گیا۔
  • 1919ء - امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں برطانویفوجیوں نے کم از کم 379 نہتے مظاہرین کو ہلاک کر دیا۔
  • 1941ء - نیہون، (جاپان) اور روس نے غیر جانبداری کا معاہدہ کیا
  • 1960ء فرانس ایٹمی صلاحیت رکھنے والا چوتھاملک بنا
  • 1944ء نیوزی لینڈاور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
  • 1849ء ہنگری کو جمہوری ملک قرار دے دیا گیا
  • 1829ء برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولکس کو مکمل مذہبی آزادی دے دی

ولادت

[edit | edit source]
  • 1743ء - تھامس جیفرسن،امریکا کا سابق صدر
  • 1963ء - گیری کیسپاروف، شطرنج کا مشہورکھلاڑی

حضرت علامہ مولانا حافظ طاہر علی عطاری قادری 2000ءپاکستانی عالم دین

وفات

[edit | edit source]

1920ء −انجم رومانی، پاکستان کے اردو زبان کے ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم تھے۔

  • 1997ء −فارغ بخاری، پاکستان کے اردو ، ہندکو اورپشتو زبان کے ممتاز شاعر، نقاد، محقق اور صحافی تھے۔

2005ء -علی احمد جلیلی، شاعری کی کلاسیکی روایت کے امین، شائستہ غزل گو ، دکن کے ممتاز اور معروف شاعر تھے۔

تعطیلات و تہوار

[edit | edit source]
  • تھائی لینڈ میں نئے سال کا آغاز
  • کمبوڈیا میں نئے سال کا آغاز
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر