Wn/ur/4 اپريل

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 4 اپريل

4 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
4 اپريل کے موسم کا حال


واقعات[edit | edit source]

  • 1581ء - سر فرانشش ڈریک نے دنیا کا ایک چکر پورا کر لیا۔
  • 1814ء - نپولین نے پہلی بار حکومت چھوڑ دی۔
  • 1905ء - کانگڑا میں شدید زلزلے میں 3،70،000 لوگ جاں بحق ہوئے۔
  • 1939ء - فیصل دوم عراق کے بادشاہ بن گئے۔
  • 1949ء - بارہ ممالک نے معاہدے پر دستخط کرتے ہوئےنیٹو کی بنیاد رکھی۔
  • 1976ء - کمبوڈیا کے شاہزادہ نورودوم سیہانوک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
  • 1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان، کی موت کی سزا پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان کو پھانسی دے دی گئی۔ بہت سے ممالک نے احتجاجا پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے جو افغانستانپر سوویت فوج کشی کے بعد امریکی دباؤ کے زیر اثر بحال ہو گئے۔
  • 2006ء فرانس میں تیس لاکھ لوگوں نے پہلے ایمپلائمنٹ کانٹریکٹ قانون کے خلاف مظاہرہ کیاسات لاکھ افراد نے پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیااور طلبہ تنظیموں نے ہڑتال کا اعلان کیا
  • 1973ء نیوریارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرکا افتتاح ہوااور وہاں موجود دفاتر نے باقاعدہ کام کا آغاز کیا
  • 1969ء امریکی سرجن دینٹان کولے نے پہلا مصنوعی عارضی دل تبدیل کیا
  • 1905ء بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر کانگرا میں زلزلہ آیا جس میں بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے

ولادت[edit | edit source]

  • 1932ء - اینتھونی پرکنز، امریکی اداکار
  • 1960ء - ہیوگو ویونگ، برطانوی نژاد آسٹریلویاداکار
  • 1965ء - رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، امریکی اداکار
  • 1970ء - بیری پیپر، کینیڈین اداکار
  • 1979ء - ہیتھ لیجر، آسٹریلوی اداکار

وفات[edit | edit source]

  • 1892ء - پوپ نکولس چہارم
  • 1841ء - ولیم ہیری ہیرنگٹن، سابق امریکی صدر
  • 1968ء - ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، امریکیسیاہ فام سماجی کارکن
  • 1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان

تعطیلات و تہوار[edit | edit source]

  • 1960ء سینیگال کا یوم آزادی
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر