Jump to content

Wn/ur/12 اپريل

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 12 اپريل

12 اپريل میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
12 اپريل کے موسم کا حال


واقعات

[edit | edit source]
  • 467ء - انتھیمیس مغربی رومی سلطنت کے شاہنشاہ بن گئے۔
  • 1204ء - چوتھی صلیبی جنگ میں قسطنطنیہ کو لوٹ لیا گیا۔
  • 1877ء - برطانیہ نے ٹرانسوال کا الحاق کر لیا۔
  • 1908ء امریکا کی ریاست میسکوسیٹ کے شہر چیلسیا میں ہولناک آتشزدگی سے سترہ ہزارافراد بے گھر ہوئے
  • 1946ء - شام نے فرانس سے آزادی حاصل کر لی
  • 1961ء - روس کے یوری گیگارین خلا میں جا کر دنیا کے پہلے خلا باز بنے۔
  • 1973ء - پاکستان میں تیسرے آئین کا اعلان کیا گیا۔*  1973ء - فرانس نے جنوبی ویتنام کو تسلیم کیا
  • 1973ء سوڈان میں آئین نافذ کر دیا گیا
  • 1981ء - اسپیس شٹل کولمبیا کی پرواز اور اس طرح سب سے پہلی اسپیس شٹل مشن۔
  • 1992ء - فرانس میں پیرس کے قریب یورو ڈسنی کا افتتاح۔

ولادت

[edit | edit source]
  • 599ء - مہا ویر، جین مذہب کے بانی
  • 812ء - محمد تقی علیہ السلام، اسلام کے نویں امام

وفات

[edit | edit source]
  • 65ء - لوچیس اینیس سینیکا، رومی فلسفی، ڈراما نگار اور مدبر
  • 238ء - گورڈین اول، (خود کشی)
  • 238ء - گورڈین دوم، رومی شاہنشاہ (جنگ میں موت)۔

تعطیلات و تہوار

[edit | edit source]
  • روسی خلا باز یوری گیگارین نے پہلی انسانی خلائی پروازکی۔
  • * یوم کوسمونوٹکس، روس
  • * شب یوری، بین الاقوامی
1 اپريل 2 اپريل 3 اپريل 4 اپريل 5 اپريل 6 اپريل 7 اپريل
8 اپريل 9 اپريل 10 اپريل 11 اپريل 12 اپريل 13 اپريل 14 اپريل
15 اپريل 16 اپريل 17 اپريل 18 اپريل 19 اپريل 20 اپريل 21 اپريل
22 اپريل 23 اپريل 24 اپريل 25 اپريل 26 اپريل 27 اپريل 28 اپريل
29 اپريل 30 اپريل
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر