User talk:Sher Aziz

From Wikimedia Incubator

Welcome to Wikimedia Incubator!

At the right there are some important links, and here are some tips and info:

If you have any questions, feel free to ask them on Incubator:Community Portal.

-- Welcoming Bot 14:48, 17 April 2014 (UTC)[reply]

Warning for Vandalism[edit source]

شکریہ شیر عزیز صاحب، آپ اردو ویکیپیڈیا پر آتے ہیں لیکن آپ کی اردو اس نوعیت کی نہیں ہے کہ آپ کو ایڈیٹنگ کی اجازت دی جائے اور آپ نے کئی مرتبہ عبارت سے متن ڈیلیٹ کیا ہے جو سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے، آپ پر دومرتبہ پابندی بھی لگ چکی ہے آپ کی اس حرکت کو ویکپیڈیائی زبان تخریب کاری اور انگریزی میں وینڈلزم کہا جاتا ہے، اگر آپ اردو ویکیپیڈیا میں ایک سنجیدہ لکھاری کے طور پر منسلک ہونا چاہتے ہیں تو پہلے سے موجود مضامین کو بلا وجہ نہ چھیڑا کریں آپ خود لکھیں جس موضوع پر آپ لکھنا چاہیں آپ لکھ سکتے ہیں لیکن منتظمین کا کام نہ بڑہائیں بلاوجہ مضامین سے متن نہ ہٹاہیں ورنہ آپ پر مستقل طور پر پابندی لگنے کا امکان ہے، آپ اپنا صارف صفحہ یہاں پر بنائیں [Aziz] اس صفحے میں آپ اپنا نام، ولدیت، پتہ، ای میل ، پیشہ، تعلیم اور موبائل یا فون نمبر کے ساتھ ساتھ اپنی تصویر بھی اپلوڈ کرسکتے ہیں، اگر آپ مشق کرنا چاہتے ہیں تو ریتخانہ میں پریکٹس کرسکتے ہیں، اگر آپ خود اپنا صارف صفحہ تخلیق نہیں کرسکتے تو مجھے یہ معلومات بھیج دیجئے میں آپ کی مدد کے لیے تیار ہوں مگر خدا کے لیے آئندہ ویکپییڈیا سے متن نہ ہٹائیے گا، آپ کا مخلص --Abdulqayyumfsc (talk) 09:25, 13 March 2016 (UTC)[reply]