Wy/ur/دیر زیریں
Appearance
دیر زیریں یا لوئر دیر ایک ضلع ہے جوکہ پاکستان کے شمالی مغربی حصے میں واقع ہے یہ چترال اور پشاور کے درمیان پڑتی ہے۔دیر زیریں میں خوبصورت وادیاں بھی ہیں اور سیر و تفریح اور سیاحت کے لئے مناسب مقامات ہیں۔