Jump to content

Wn/khw/کھوار حمد

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | khw
Wn > khw > کھوار حمد

کھوار(چترالی)حمد شریف کا منظوم اردو ترجمہ

کھوار زبانا حمد نیویشاکن موژی رحمت عزیزو نم شامل شیر۔

Photo Credit: Rehmat Aziz Chitrali

کھوار(چترالی)حمد شریف کا منظوم اردو ترجمہ شاعر و مترجم رحمت عزیز چترالی Email:rachitrali@yahoo.com

  • زمینہ اوچے آسمانا اسوس تو
  • بوہرتو موژا گوغو زبانا اسوس تو
  • تہ سار مہ کیہ حرکت کھوشت نو
  • مہ ہردیا اوچہ ژانا اسوس تو
  • باغ و بوستانا غیچھی گوسان
  • ھر گمبوریو چھانہ اسوس تو
  • انسانو روح دی قوض باوا
  • تھڑخ ژان کھیدانا اسوس تو
  • عزیزو غون گناھا مڑاغ
  • کھوار شاعرو زبانا اسوس تو
  • منظوم اردو ترجمہ:
  • زمین و آسمان میں تو ہے
  • پتھر کے بیج میں کیڑے کی زبان میںتو ہے
  • تجھ سے میری کوئی حرکت چھپی نہیں
  • میرے دل اور جان میں تو ہے
  • باغ و بوستان میںبھی تو ہی تو
  • ھر پھول کے پتے میں بھی تو ہے
  • روح انسانی کے قفس عنصری سے پرواز کے وقت
  • اور جان کنی کے وقت بھی تو ہے
  • عزیز جیسے گناہگار اور خطا کار


  • کھوار زبان کے شاعر کی زبان میں بھی تو ہے
  • شاعری و اردو ترجمہ، رحمت عزیز چترالی
  • Poetry & Translation by Rahmat Aziz Chitrali