Talk:Wp/khw/کراچی

From Wikimedia Incubator
@Obaid Raza: بھائی شکریہ آپ نے اس سانچے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی لیکن اب بھی اس میں کافی چیزیں نظر نہیں آرہی ہیں پلیز کراچی والے مضمون میں یہ سانچہ ٹھیک نہیں ہورہا اسے ٹھیک کرنے میں میری مدد کیجیے گا، شکریہ -RAChitrali 04:21, 23 January 2019 (UTC)[reply]

اگر: جو بھی اردو الفاظ #اس طرح: لکھے ہوں ان کو انگریزی سے بدلنا لازمی ہے، یہ ویکیمیڈیا سافٹ ویئر میں اردو ترجمہ کا حصہ ہے، ان کو آپ ur:معاونت:جادوئی الفاظ کے اردو تراجم میں دیکھ کر بدل دیا کریں، ان سب سانچوں کو بنا لیں، اس کے بعد میں دیکھ لوں گا۔ کچھ میں نے مزید بنائے ہیں۔--Obaid Raza (talk) 09:55, 23 January 2019 (UTC)[reply]

I am unable to fix the Template:Wp/khw/Order of magnatitute error in this inforbox of this article, please fix this error. thanks :@Obaid Raza:--RAChitrali 06:41, 19 March 2019 (UTC)[reply]