Jump to content

Wy/ur/Worldimagemap/مشرقی ایشیاء

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur


مشرقی ایشیاء ایک اہم حسہ ہے ایشیاء کا جو زیادہ تر چائنہ پر مبنی ہے۔


ممالک

[edit | edit source]
مشرقی ایشیاء کے ممالک کا نقشہ
چین
چین دنیا میں سب سے زیادہ آباد شدہ ملک اور سیاحت کا بہترین مقام .
ہانگ کانگ
چین کے ماتحت ایک خودمختار علاقہ جو ترقی یافتہ ہے
جاپان
دنیا کے چند ممالک میں سے ہے جو سائنس اور ٹیکنالوجی میں بہت آگے ہیں۔جاپان ایک امن پسند اور انتہائی مہمان نواز قوم ہے
مکاؤ
چین کے ماتحت ایک نیم-خودمختار علاقہ جوکہ ترقی یافتہ علاقوں میں شمار کی جاتی ہے
منگولیہ
خوبصورت پہاڑوں پر مشتمل اور بدھ مت کا گڑھ.
شمالی کوریہ
غالباً دنیا کا خاموش معاشرہ سمجھا جاتا ہے اور پرسکون ہے
جنوبی کوریہ
جنوبی ایشیاء کا ایک ایسا حصہ جو ایشیائی ثقافتی میں اپنا مقام رکھتا ہے۔
تائوان
ایک خوبصورت پہاڑوں کا علاقہ اور بہترین خوراک کا گڑھ.