Jump to content

Wy/ur/Worldimagemap/جنوبی ایشیاء

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur

یہ ایشیاء کا ایک حصہ ہے جو جنوب میں واقع ہے۔جنوبی ایشیاء برصغیر پاک و ہند کے تمام ممالک پر مبنی ہے۔


ممالک

[edit | edit source]
جنوبی ایشیائی ممالک
بنگلادیش
زیادہ تر ساحلوں کا گڑھ اور سمندر کے کنارے واقع ایک ملک جو سابقہ دور میں پاکستان کا ایک حصہ رہا ہے.
بھوٹان
بدھ متوں کا ایک ملک جو زیادہ تر سیاحت کے لئے بدھ مندیر میں مالدار ہے.
بھارت
ایک ایسا ملک جو دنیا کے اکثر زبانیں، مذاہب اور ثقافت رکھتا ہے. سیاحت کے لئے دلچسپ مقام ہے
مالدیو
سرسبز باغ اور اردگرد میں سمند جو اس کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتا ہے، یہ زیادہ تر جزیروں پر مشتمل ہے.
نیپال
دنیا کے بلند ترین پہاڑ ایورسٹ کا محل وقوع جو بھارت کے شمال میں ہے۔ یہ بدھا کا پیدائشی مقام بھی ہے.
پاکستان
دنیا کے تاریخ و ثقافت میں اپنا الگ مقام رکھتا ہے، دنیا کے 14 بلند ترین پہاڑوں میں سے 5 پاکستان میں ہیں۔ شمال میں خوبصورت وادیاں ہیں جن میں آزاد کشمیر، شمالی پختونخوا، گلگت بلتستان اور جنوبی پنجاب قابل ذکر ہیں۔ شمال میں زیادہ تر سرسبز و ہریالی جبکہ جنوب میں سندھ اور بلوچستان کے قابل دید صحرا ہیں۔ دنیا میں خوبصورتی کے لحاظ سے الگ مقام رکھتا ہے پر افسوس کہ دہشت گردی کے باعث اس خوبصورتی کو دیکھنے باہر ممالک سے لوگ نہیں آتے۔
سری لنکا
ایک چھوٹا سا جزیرہ جو بھارت کے جنوب میں واقع ہے.