Jump to content

Wy/ur/کینیڈا

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur
Wy > ur > کینیڈا

کینیڈا رقبے کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ یہ براعظم شمالی امریکہ کے بڑے حصے پر محیط ہے۔ بحر اوقیانوس سے لے کر بحر منجمد شمالی تک پھیلا ہوا ہے۔ کینیڈا کی زمینی سرحدیں امریکہ کے ساتھ جنوب اور شمال مغرب کی طرف سے ملتی ہیں۔ برطانوی اور فرانسیسی کالونی بننے سے قبل کینیڈا میں قدیم مقامی لوگ رہتے تھے۔ کینیڈا نے برطانیہ سے بتدریج آزادی حاصل کی۔ یہ عمل 1867 سے شروع ہوا اور 1982 میں مکمل ہوا۔ کینیڈا وفاقی آئینی شاہی اور پارلیمانی جمہوریت کا مجموعہ ہے اور دس صوبہ جات اور تین ریاستوں پر مشتمل ہے۔ کینیڈا کو سرکاری طور پر دو زبانوں والا یعنی اور بین الثقافتی یعنی قوم کہتے ہیں۔ انگریزی اور فرانسیسی زبانوں کو سرکاری زبانوں کا درجہ حاصل ہے۔ کینیڈا ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ترقی یافتہ اور صنعتی قوم ہے۔ اس کی معیشت کا زیادہ تر انحصار اس کے قدرتی وسائل اور تجارت بالخصوص امریکہ کے ساتھ تجارت پر ہے جس کے ساتھ کینیڈا کی طویل المدتی شراکت ہے۔


خطے

[edit | edit source]
Canada regions
ایٹلانٹک صوبے (New Brunswick, Newfoundland and Labrador, Nova Scotia, Prince Edward Island)
کیوبک
آنٹیریو
پراریز (البرٹا, مینیٹوبا, سسکٹچیوان)
برطانوی کولمبیا
شمال


قابل دید مقامات

[edit | edit source]

رسائی

[edit | edit source]

ذریعہ جہاز

[edit | edit source]

بذریعہ گاڑی

[edit | edit source]

مقامات جو دیکھنے ہیں

[edit | edit source]

کھانے پینے کے انتظامات

[edit | edit source]

ان باتوں کا خیال رکھنا ہے

[edit | edit source]

مذید

[edit | edit source]

ویکی نیوز