Wy/ur/ویکی سفرنامہ:نیا مضمون

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | urWy > ur > ویکی سفرنامہ:نیا مضمون
Jump to: navigation, search

کئی مرتبہ آپ کو ویکی سفرنامہ میں نیا مقالہ لکھنا ہوتا ہے مثلاً کسی شہر یا ملک کے متعلق۔ تو یہ صفحہ آپ کا مدد کرے گا۔

کیا مجھے مقالہ لکھنا چاہئے؟[edit]

جی بالکل ہم آپ کو ویکی سفرنامہ میں خوش آمدید کہتے ہیں آپ یہاں اپنے معلومات کو لوگوں تک باآسانی پہنچاسکتے ہیں۔ مگر ایک نیا مقالہ لکھنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنائے کہ کہیں اس جگہ پر پہلے تو کہیں مقالہ نہیں لکھا گیا ہے۔اگر لکھا گیا ہے تو اس کو سنوارنے میں ہماری مدد کریں اور اگر نہیں تو پھر نیا صفحہ بنائیے۔

نیا صفحہ کیسے شروع کیا جائے؟[edit]

نیا مقالہ لکھنا انتہائی آسانی ہے بس نیچے دیئے گئے باکس میں وہ نام لکھئے جہاں پہ آپ مقالہ لکھنا چاہتے ہیں اور تخلیق کریں کے بٹن پہ طق کریں.لیکن یاد رکھئے کہ اس باکس میں سے wy/ur/ کے الفاظ نہ مٹھائے بلکہ ان الفاظ کے آگے اپنا مطلوبہ نام لکھے۔

نیا سفرنامہ تخلیق کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کیجیئے!




کچھ نا کچھ، نہ ہونے سے بہتر ہے[edit]

اکثر جب لوگوں مقالات لکھتے ہیں تو وہ لکھنا چھوڑدیتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ میرے پاس زیادہ معلومات نہیں ۔لیکن ایسا ہر گز نہ کریں اگر آپ کے پاس صرف ایک سطر معلومات بھی ہو تو وہ لکھے اور شرمائے نہ۔ ایک دو جملے بھی آپ کسی جگہ کے متعلق جانتے ہو تو لکھے۔ ہمیں بہت خوشی ہوگی کہ ہمارے لوگ ہمارا مدد کررہے ہیں۔


ایک مقالے میں کیا کیا ہونے چاہئے[edit]

ایک مقالہ آپ دو جملوں کا بھی لکھ سکتے ہیں لیکن اگر درج ذیل لائنیں بھی شامل ہو تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ چاہے آپ کو کھانے پینے،رہن سہن کا پتہ نہ بھی ہو تو ایسے متن دیکر خالی چھوڑ دیجئے کوئی اور کرلے گا لیکن آپ صرف خالی heading دیں۔اور اس کے ساتھ اگر آپ زمرے (category) بھی ایڈ کریں تو اور بھی بہتر ہوگا۔ لیکن اگر آپ یہ سب چیزیں نہ بھی لکھنا چاہے تو کوئی بات نہیں ، یہ سب ہم نے ویسے ایک مشورے کے طور پہ بتایا۔


ویکی العام کا استعمال[edit]

ویکی العام (Wikimedia Common) ایک ویکیمیڈیا شاخ ہے جہاں پہ تصویریں اور بےشمار نقشے موجود ہیں ۔آپ اردو سفرنامے میں اس کے مدد سے مزید مقالہ بہتر بانسکتے ہیں۔ویکی العام کے تمام تر ڈیٹا آپ ویکی سفرنامے پہ بلاخوف استعمال کریں۔