Wy/ur/مدینہ

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur
Wy > ur > مدینہ

سعودی عرب کےخطہ حجاز کا شہر جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا روضہ مبارک ہے۔ یہ شہر اسلام کا دوسرا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ءکی مردم شماری کےمطابق 9 لاکھ 18 ہزار 889 ہے۔ شہر کا اصل نام یثرب تھا لیکن حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت مبارکہ کےبعد اس کا نام مدینۃ النبی رکھ دیا گیا جو بعد ازاں مدینہ بن گیا۔شہر کی سب سےاہم خصوصیت یہاں مسجد نبوی اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا روضہ مبارک ہےجس کی زیارت کےلئےہر سال لاکھوں فرزندان توحید یہاں پہنچتےہیں۔ تاریخ اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباءبھی مدینہ میں قائم ہے۔



علاقے[edit | edit source]

قابل دید مقامات[edit | edit source]

رسائی[edit | edit source]

بذریعہ جہاز[edit | edit source]

بذریعہ گاڑی[edit | edit source]

مقامات جو دیکھنے ہیں[edit | edit source]

رہن سہن اور کھانے پینے کے انتظامات[edit | edit source]

ان باتوں کا خیال رکھنا ہے[edit | edit source]

مذید[edit | edit source]

ویکی نیوز