Wy/ur/عمان

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur
Wy > ur > عمان

عمان جنوب مغربی ایشیامیں ایک ملک ہے جوکہ جنوب مشرقی جزیرہ نمائے عرب پرواقع ہے۔اس کا دفتری نام سلطنت عمان ہے ۔اس کی سرحدیں شمال مغرب میں متحدہ عرب امارات سے ملتی ہیں،مغرب میں سعودی عرب سے جبکہ جنوب مغرب میں اس کی سرحدیں یمن سے ملتی ہیں۔ سلطنت عمان کا دارالحکومت مسقط ہے.

مذید[edit | edit source]

ویکی نیوز