Jump to content

Wy/ur/شندور

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur
Wy > ur > شندور

یہ پاکستان میں واقع ہے اور یہاں دنیا کا سب سے بلند ترین پولوگراونڈ بھی واقع ہے۔ پولوگراونڈ کے ساتھ ایک جھیل بھی ہے جو شندور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہے۔ شندور پاکستان کے نیم-صوبے گلگت بلتستان میں واقع ہے۔ ہر سال ۷ سے ۹ جولائی تک یہاں میلہ لگتا ہے جس میں دنیا بھر سے سیاح شرکت کرتے ہیں۔

سمجھ لیجئے

[edit | edit source]

رسائی

[edit | edit source]

شندور موسوم سرما میں مکمل طور پر منجمد ہو جاتا ہے۔ مئی سے نومبر تک شندور میں رسائی ممکن ہے۔

بذریعہ جہاز

[edit | edit source]

یہاں ہیلی کاپٹرز کے لینڈنگ کے لیے ہیلی پیڈ موجود ہیں۔

بذریعہ گاڑی

[edit | edit source]

شندور تک پہنچنے کے لیے دو راستےہیں۔ گلگت سے ہوتا ہوا گلگت چترال روڑ شندور تک جا پہنچتی ہے، جبکہ چترال کی طرف سے ہوتا ہوا سڑک مستوج سے ہوتا ہوا شندور تک پہنچتا ہے۔

گھومنا پھرنا

[edit | edit source]

دیکھے

[edit | edit source]

کریں

[edit | edit source]

تہوار اور واقعات

[edit | edit source]
  • شندور میلہ

سیکھے

[edit | edit source]

کام

[edit | edit source]

خریداری

[edit | edit source]

کھانا پینا

[edit | edit source]

خرچہ

[edit | edit source]

سونے کے انتظامات

[edit | edit source]

شندور میں دو نچلے درجے کے ہوٹل موجود ہیں۔

رہن سہن کا خرچہ

[edit | edit source]

ہوٹل میں ایک دن کا خرچہ بمع بسترے مبلغ ۳۵۰ روپے ہے۔

محفوظ رہے

[edit | edit source]

نمٹنا

[edit | edit source]

اس کے بعد جایئے

[edit | edit source]

مذید

[edit | edit source]

ویکی نیوز