Wy/ur/سندھ

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur
Wy > ur > سندھ

سندھ پاکستان کا ایک صوبہ ہے۔ذیلی منطقہ حارہ میں واقع ہونے کی وجہ سے سندھ کی عمومی آب و ہوا، گرم اور خشک ہے جبکہ ساحلی علاقوں کا موسم قدرے مرطوب ہے۔ تاہم، گرمیوں (باالخصوص مئی۔جون) میں موسم سخت گرم اور سردیوں (باالخصوص دسمبر۔جنوری) میں موسم انتہاہی سرد رہتا ہے۔ سندھ کا علاقہ جیکب آباد اپنے ریکارڈ درجہ حرارت کی وجہ سے مشہور ہے۔ جولائی اور اگست کے ماہ مون سون کے موسم ہیں۔ سندھ میں اوسطاً سالانہ سات انچ بارش ہوتی ہے۔ یہ بات کم ہی افراد جانتے ہیں کہ سندھ کے شمال میں کوہ کھیرتھرکے بعض علاقے سطح سمندر سے 6000 ہزار فٹ بلند ہیں اور موسمِ سرما میں اکثر یہاں برف باری ہوتی ہے۔



علاقے[edit | edit source]

قابل دید مقامات[edit | edit source]

رسائی[edit | edit source]

بذریعہ جہاز[edit | edit source]

بذریعہ گاڑی[edit | edit source]

مقامات جو دیکھنے ہیں[edit | edit source]

رہن سہن اور کھانے پینے کے انتظامات[edit | edit source]

ان باتوں کا خیال رکھنا ہے[edit | edit source]

مذید[edit | edit source]

ویکی نیوز