Wy/ur/دہلی
Appearance
دہلی بھارت کا دارلحکومت ہے جو تاریخی شہر بھی مانا جاتا ہے۔خاص طور پر مغلوں کے وقت سے جب انہوں نے اپنا دارالحکومت آگرہ سے بدل کر دہلی بنایا۔دہلی ثقافتی،معاشرتی،تعلیمی،تجارتی اور سیاحتی طور پر بھارت کا ایک اہم حصہ مانا جاتا ہے۔
علاقے
[edit | edit source]دہلی کو مزید دس ضلعوں میں تقسیم کیا جاچکا ہے:
- نئی دلی
- پرانی دلی
- شمالی مغربی
- مغربی
- جنوبی مغربی
- جنوبی
- دہلی وسطی
- شمالی
- شمالی مشرقی
- مشرقی