Wy/ur/بنگلادیش
Appearance
بنگلادیش جنوبی ایشیاء میں واقع ایک ملک ہے جو رقبے کے لحاظ سے چھوٹا ملک ہے پر آبادی کے لحاظ سے آٹھواں بڑا ملک ہے۔
خطے
[edit | edit source]
| ڈھاکہ ڈویژن دارالحکومت اس کے اندر واقع ہے. |
| چٹاگونگ ڈویژن بڑے بڑے جنگلات اور پہاڑوں کا گڑھ. |
| راج شاہی ڈویژن آموں اور سلک کاشت کرنے کا بہترین خطہ ہے. |
| کھلنا ڈویژن ایک آرام دہ اور خاموش علاقہ جو سنداران کا گڑھ ہے. |
| سلہت ڈویژن چائے اگانے والے کھیتوں کا اہم مقام ہے. |
| بریسال ڈویژن دریاوں اور کھیتوں کا بہترین جاہ ہے. |
| رنگپور ڈویژن اندرون علاقہ ہے جو ثقافتی اور کاشت کاری ہے. |