Jump to content

Wy/ur/بلوچستان

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur
Wy > ur > بلوچستان

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے ، اس کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا43.6فیصد حصہ بنتا ہے جبکہ اس کی آبادی 1998ءکی مردم شماری کے مطابق 65لاکھ65ہزار885نفوس پر مشتمل تھی ۔اس وقت صوبے کی آبادی ایک محتاط اندازے کے مطابق90لاکھ سے ایک کروڑ کے درمیان ہے ۔قدرتی وسائل سے مالا مال بلوچستان محل وقوع میں اہم ترین صوبہ ہے بلوچستان میں سفر کے اہم مقامات موجود ہیں جن میں زیارت اور کوئٹہ قابل ذکر مقامات ہیں۔بلوچستان میں اکثر بلوچی اور پشتو زبان بولی جاتی ہے پر اردو کا بھی استعمال ہوتا ہے۔حکومت کے توجہ نہ دینے کے باعث یہاں سفر و سیاحت کے اتنے مواقع موجود تو نہیں ہیں تاہم اکثر جو لوگ جاتے ہیں وہ یا تو کاروبار کے سلسلے میں اور یا رشتہ داروں کے ہاں۔



علاقے

[edit | edit source]

قابل دید مقامات

[edit | edit source]

رسائی

[edit | edit source]

بذریعہ جہاز

[edit | edit source]

بذریعہ گاڑی

[edit | edit source]

مقامات جو دیکھنے ہیں

[edit | edit source]

رہن سہن اور کھانے پینے کے انتظامات

[edit | edit source]

ان باتوں کا خیال رکھنا ہے

[edit | edit source]

مذید

[edit | edit source]

ویکی نیوز