Wy/ur/الجزائر
Appearance
الجزائر ، شمالی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ رقبے کے اعتبار سے بحیرہ روم پر واقع سب سے بڑا، عرب دنیا اور افریقی براعظم میں سوڈان کے بعد سب سے بڑا ملک ہے۔دنیا میں اس کا 11واں نمبر ہے۔افریقہ کے بیشتر علاقوں کے طرح یہاں ہریالی ہے جسے دیکھنے آپ جاسکتے ہیں۔