Wy/ur/البانیہ

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur
Wy > ur > البانیہ

البانیا جس کا پورا نام 'جمہوریہ البانیا' (البانوی میں 'Republika e Shqipërisë') ہے۔ جنوب مشرقی یورپ کا ایک ملک ہے جس کے شمال میں مونٹی نیگرو، مشرق میں مقدونیہ، شمال مشرق میں کوسووہ اور جنوب میں یونان واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں بحیرہ ایڈریاٹک اور جنوب مغرب میں بحر الایونی (البانوی میں Deti Jon) واقع ہیں ۔اس کے ستر فی صد سے زیادہ لوگ مسلمان ہیں مگر یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں اشتراکیت ( کمیونزم) قائم ہے، نام کی جمہوریت ہے اور یورپی اقوام کو یہاں سے اشتراکیت کو ختم کرنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ البانیا یورپی اتحاد کا رکن بننے کا امیدوار ہے مگر ترکی کی طرح ابھی تک اسے کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔

مذید[edit | edit source]

ویکی نیوز