Jump to content

Wy/ur/اسرائیل

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur
Wy > ur > اسرائیل

اسرائیل ایک مسلط شدہ ملک ہے۔پر یہاں پاکستان سے سفر نہیں کیا جاسکتا کیونکہ پاکستانی پاسپوڑت پہ صاف لکھا ہے کہ یہ پاسپورٹ اسرائیل کے علاوہ ہر ملک کے لئے جواز رکھتا ہے۔

معلومات

[edit | edit source]

مزید یہ کہ اسرائیل (عبرانی: יִשְׂרָאֵל) مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے جو بحیرہ روم کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اس کے شمال میں لبنان، شمال مشرق میں شام، مشرق میں اردن، مشرق اور جنوب مشرق میں فلسطین اور جنوب میں مصر، خلیج عقبہ اور بحر احمر واقع ہیں۔ اسرائیل خود کو یہودی جمہوریہ کہلاتا ہے اور دنیا میں واحد یہود اکثریتی ملک ہے۔ 29 نومبر 1947 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی تقسیم کا منصوبہ منظور کیا۔ 14 مئی 1948 کو ڈیوڈ بن گوریان نے اسرائیل کے ملک کے قیام کا اعلان کیا۔ 15 مئی 1948 کو یعنی اعلان آزادی کے اگلے روز کئی ہمسائیہ ممالک نے اسرائیل پر حملہ کر دیا۔ بعد کے برسوں میں بھی کئی بار اسرائیل کے ہمسائیہ ممالک اس پر حملہ کر چکے ہیں۔ اسرائیل کا معاشی مرکز تل ابیب ہے جبکہ سب سے زیادہ آبادی اور صدر مقام یروشلم کو کہا جاتا ہے۔ تاہم بین الاقوامی طور پر یروشلم کو اسرائیل کا حصہ نہیں مانا جاتا۔ نسلی اعتبار سے اسرائیل میں اشکینازی یہودی، میزراہی یہودی، فلسطینی، سیفردی یہودی، یمنی یہودی، ایتھوپیائی یہودی، بحرینی یہودی، بدو، دروز اور دیگر بے شمار گروہ موجود ہیں۔ 2014 میں اسرائیل کی کل آبادی 8146300 تھی۔ ان میں سے 6110600 افراد یہودی ہیں۔ اسرائیل کا دوسرا بڑا نسلی گروہ عرب ہیں جن کی آبادی 1686000 افراد پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ عیسائی اور افریقی ممالک سے آنے والے پناہ گزین اور دیگر مذاہب کے افراد بھی یہاں رہتے ہیں۔


سمجھ لیجئے

[edit | edit source]

رسائی

[edit | edit source]

بذریعہ جہاز

[edit | edit source]

بذریعہ ٹرین

[edit | edit source]

بذریعہ گاڑی

[edit | edit source]

بذریعہ بس

[edit | edit source]

بذریعہ کشتی

[edit | edit source]

گھومنا پھرنا

[edit | edit source]

دیکھے

[edit | edit source]

کریں

[edit | edit source]

تہوار اور واقعات

[edit | edit source]

سیکھے

[edit | edit source]

کام

[edit | edit source]

خریداری

[edit | edit source]

کھانا پینا

[edit | edit source]

کھانے کا خرچہ

[edit | edit source]

سونے کے انتظامات

[edit | edit source]

رہن سہن کا خرچہ

[edit | edit source]

محفوظ رہے

[edit | edit source]

نمٹنا

[edit | edit source]

مذید

[edit | edit source]

ویکی نیوز