Wy/ur/آسٹریا
Appearance
آسٹریا یورپ میں واقع ایک ملک ہے جہاں پہ جرمن زبان بولی جاتی ہے۔یہاں لوگ گرمیوں کے چھٹیوں میں زیادہ تر آتے ہیں۔یہ ملک چاروں اطراف سے خشکی سے گھیرا ہوا ایک ملک ہے۔شمال میں جرمنی اور زیچ ریپبلک، مشرق میں سلواکیا اور ہنگری، جنوب میں سلوانیا اور اٹلی جبکہ مغرب میں سوئٹزرلینڈ اور لیچٹنسٹائن کے ممالک واقع ہیں۔آبادی کی اکثریت جرمن زبان بولتی ہے اور اسے ملک کی سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے۔ دیگر مقامی زبانوں میں کروشین، ہنگری اور سلوین ہیں۔وئنا آسٹریا کا دارلحکومت ہے اور یورو یہاں کی کرنسی ہے۔