شینازبان ایک قدیم زبان ہے۔ وادیٔ سندھ سے آریائی تہذیب کے ایک قبیلہ ’’درد‘‘ اپنے ساتھ اس زبان کو لے کر وادیٔ سندھ سے ہجرت کرکے شمالی مشرق کی طرف کوچ کرگیا۔ زمانے کے ہاتھوں دھکے کھاتے کھاتے اوربھٹکتے بھٹکتے یہ قبیلہ آخرکار دردستان (شمالی علاقہ جات) میں پھیل گیا۔ دورانِ سفر اس کا بہت سارے لوگوں سے ملنا جلنا ہوا ہوگا اور آہستہ آہستہ کچھ لوگ تو نئے لوگوں میں ہی گھل مل گئے ہوں گے اور جو بچے کھچے شمالی علاقہ جات میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے وہاں پر نئے سرے سے زندگی شروع کی۔ اس دوران انہیں اپنی زبان کوتحریری طور محفوظ رکھنے کا خاص خیال نہیں رہا اور یہ زبان سے بولی بن کر رہ گئی۔ حالانکہ یہ زبان کافی اہم اور مشہور زبان ہے۔ اس میں سنسکرت اور فارسی کے اکثر الفاظ موجود ہیں جس سے اندازہ ہوتاہے کہ اس زبان میں سنسکرت کا اثر زیادہ رہا ہوگا۔ چونکہ قدیم زمانے میں سنسکرت ہی زیادہ مشہورزبان رہی ہے اور اس کے بعد فارسی کا دور دورہ شروع ہوا۔ شینا زبان اب زیادہ تر شمالی علاقہ جات میں ہی رائج ہے ۔ یہ قوم سندھ سے ہجرت کے بعد دریائے سندھ کے بالائی حصوں ،اس کے معاون دریائوں کے کناروں ،کشن گنگا ،دراس، استور، گلگت، ہنزا، نگر میں آباد ہوئے۔ شینا کا تمام علاقہ بشمول گلگت ،ہنزا، نگر، دریل ،استور، اسکردو وغیرہ پاکستان کے زیر انتظام ہیں۔ کشن گنگا، دراس، تلیل ،گریز اور لداخ کے بروکشت قبیلے ہندوستان کے زیر انتظام ہیں۔ ڈاکٹر بدرس کے مطابق ڈوماکی (سازندوں کی زبان)کی تکمیل وتشکیل میں بھی ایک ایسی ہی زبان استعمال ہوئی ہے جو اب صفحۂ ہستی سے مٹ چکی ہے۔ ان کے بقول شینا اور بروشکی دونوں میں اس معدوم زبان کے الفاظ کا ذخیرہ موجود ہے۔ ڈاکٹر گریرسن پساچ کی زبان کو درد اقوام کے آبا واجداد کی زبان قرار دیتاہے۔ ڈاکٹر بدرس کے بقول شینا زبان کے ذخیرہ الفاظ کا ستّرفیصد سنسکرت سے ماخوذ ہے ۔۔۔۔۔۔
…معراج العاشقین محققانِہ ڇیک سے سپیاٗ ئ پموٗکِہ کتاب کَلینین۔
… سب رس سپیاٗ ئ پموٗکِہ پھیٗر تھتِہ کتاب ہِن۔
… رشیدہ النساء سپیاٗ ئ پموٗکِہ ناول لکھیک اشل کیٗس 1881 مجہ ناول اصلاح النساء لکھیگِہ
… محمد قلی قطب شاہ سپیاٗ ئ پموٗکو کلیات شاعر لکھیڇۆ اسُل۔
…فسانہء آزاد سپیاٗ ئ پموٗکِہ مزاحیہ ناول اشل،کےٗ رتن ناتھ سرشار سے کڇٹ تھگش۔
…مسعود سعد سلمان1046ء جو 1121ء ٹھنگ سپیاٗ ئ پموٗکو پوں کِݜ(شاعر) کلینین۔
…سپیاٗ ئ پموٗکِہ لغت ایم ٹینی سن سےٚ 1704ء یُپیگُہ۔
ݜݨیاٗ سافٹویر
شینا زبان میں اب تک کئی سافٹویر اور کیبورڈ منظر عام پر آچکے ہیں جن میں غلام رسول ولائتی اور رحمت عزیز چترالی کا تیارکردہ کیبورڈ اور سافٹویر شامل ہیں
ویکی پیڈیا ئ حصہ با!
اکھاٗن تھئ کھاتہ یَریٚجو ہن تو لاگ اِن بۆ جیگہ تس کھاتہ تین بوسنگ نہ سنیگنو؟ تین اکیٗ سنےٚ وا
اشئ مور
کیپھینی کھوار اور شینا زبان کا مشترکہ لفظ ہے، یہ ایک لکڑی سے بنا دنیا کا قدیم ترین چمچہ ہے جو کہ ضلع چترال اور گلگت بلتستان میں اب بھی کھو قبائل، شین اور بروشو قبائل کے گھروں میں زیر استعمال ہے ۔۔۔۔۔۔
شینا قاعدہ ممتاز شینا شاعر عبدالخالق تاج کا شینا زبان کا قاعدہ ہے اس سے پہلے رازول کوہستانی اور رحمت عزیز چترالی کے تحریر کردہ شینا قاعدے بھی منظر عام پر آچکے ہیں۔
ویکیپیڈیا کرمین جگ ادے جگ توک ہنے کیٗس ویکی پیڈیا ر توم کھاتہ سنینین، ریسر تدوین گہ ترمیم ئ کوم تھینین، تونے دائرہ المعارف کرا رسئ تنسیق گہ ترتیب، زمرہ بندی گہ مقالاتو لکھنی ر ݜچیٗ ہنے۔ نے ویکی پیڈیا ٹ اک بڑِہ دائرة المعارف ئ شکل دیوٗک کار گٹِہ بے تعاون تھینین تونے ایک اکئ سانتِہ بینین۔ ویکی پیڈیا کمین جگ تین بوسنگ بلین۔ ۲۰ بوٗک تو ڇیک جگ سےٚ اکیٗ پابندیےٚ سانت انُہ کوٚم تھینین۔ تونے ڇیک ادے جگ گہ ہن کہ ریس پابندیےٚ سانت نسئ اتھلارےٚ کار تۆنے مضامینو کڇٹ سُڇروٗک کار مورکل تھینین۔ بوٗک تو ڇیک جگ سےٚ اکیٗ پابندیےٚ سانت انُہ کوٚم تھینین۔ تونے ڇیک ادے جگ گہ ہن کہ ریس پابندیےٚ سانت نسئ اتھلارےٚ کار تۆنے مضامینو کڇٹ سُڇروٗک کار مورکل تھینین۔