Jump to content

Wp/khw/ہندی زبان

From Wikimedia Incubator
< Wp | khw
Wp > khw > ہندی زبان
ہندی
हिंदी
Template:دیگر نام
ملک بھارت ، سری لنکا ، فجی (ہندوستانی) ، نیپال (بھوجپوری) ، سرینام (سرنامی) ، میانمار. Also in various countries due to immigration ، ریاستہائے متحدہ امریکا ، کینیڈا ، آسٹریلیا ، ناروے ، موریشس ، گیانا ، ملائیشیا
لودیاکن تعداد First language: ~ 300–400 million (2008)[1]
Second language: 120–225 million (1999)[2]  (date missing)
زبانو خاندان
اسکرپٹ

Urdu، اُردو ، دیوناگری، کیتھی، لاطینی، اور

کئی دوسرے مقامی رسومِ خط
حیثیت
ملک Template:پرچم: اُردو ، Urdu ، میتھلی(معیاری ہندی)
Template:پرچم (ہندوستانی)
تنظیم مرکزی ہندی ڈائراکٹریٹ (بھارت),[4]
زبانو کوڈ
آیزو 639-1 hi
آیزو 639-2 hin
آیزو 639-3 hin
فہرستِ زبان
 
 
Indic script
Indic script
ھیہ مضمونہ ، برہمنی حروف یا متن شامل شینی۔ موزوں مددار غیر پساتے، برہمنی حرفان ژاغا سوالیہ نشان، خانہ یا دیگر نشانات غیچھی گونی۔

ہندی بھارت میں بولی جانی والی ایک زبان ہے جس کے ماخذ وہی ہیں جو اردو کے ہیں۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہندی اُردو سے نکلی۔ فرق یہ ہے کہ ہندی کا جھکاؤ سنسکرت کی طرف بہت زیادہ ہے۔ اس کا رسم الخط دیوناگری یا دیو نگری کہلاتا ہے۔
لفظِ ہندی اُردو زبان کے پُرانے ناموں میں سے ایک ہے۔ اس لفظ کا معنیٰ بھارتی یا بھارت سے متعلّق ہے۔
ہندی زبان 19 ویں صدی کے اوائل میں اُردو سے بنائی گئی۔ انگریزوں کی نفسیاتی پالیسی 'بانٹ کر حکومت کرنا' کے تحت اُردو زبان سے اُردو-فارسی الفاظ نکال کر ان کی جگہ سنسکرت کے الفاظ رکھنے سے ہندی زبان وجود میں آئی۔[5]

نوغ ہندی حروف تہجی

[edit | edit source]

جدید ہندی کے حروف تہجی(اکشر مالا) یہ ہیں۔ ؛دیوناگری حروف

نمبر شمار لفظ تلفظ مثال
1

اَ

اَ च्छा=اچھا
2 آ

آ Template:Font colorग=Template:Font colorگ
3 اِ

اِ Template:Font colorक्कीस= Template:Font colorکیس
4 اِ یْ

اِ یْ बिल्ली =بلی
5 اُ

اُ उल्लू = Template:Underline لو
6 اُوْ ऊ اُوْ फूल =پھول (“و“ کی آواز)
7 اےए اے एक = ایک
8 اَے ऐ اَے ऐनक =عینک
9 اوओ او ओखली = اوخلی
9 اَوْऔ اَوْ औरत = عورت
10 اَنْ अं اَنْ अंक = اں ک
11 اَہْ(صرف سنسکرت کے لیے) अः اَہْ
12 رِ (صرف سنسکرت کے لیے) ऋ رِ

_________________________

وینجن (صیحیح حروف):۔

کَ क

کھَ ख

گَ ग

گھَ घ

اَنْگَ ङ

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

چَ च

چھَ छ

جَ ज

جھَ झ

نِیاں ञ

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

ٹَ ट

ٹھَ ठ

ڈَ ड

ڈھَ ढ

اَنْڑَ ण

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

تَ त

تھَ थ

دَ द

دھَ ध

نَ न

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

پَ प

پھَ फ

بَ ब

بھَ भ

مَ म

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔

یَ य

رَ र

لَ ल

وَ व

شَ श

ششَ ष

سَ۔ ثَ स

ہَ۔ ھَ۔ حَ ह

_________________________

سینیُکت وینجن(مرکب صیحیح حروف):۔

क्ष کْشَ त्र تْرَ श्र شْرَ ज्ञ گْیَ

-ہندی-سیکھیے۔53531/ حوالہ: اردو سے ہندی سیکھیے

تضاد بین ہندی اور اردو

[edit | edit source]

عام طور پر تو ہندی اردو ایک ہیں بس صرف پانچ سے دس فیصد کے الفاظ مختلف ہیں۔ کچھ الفاظ یہ ہیں:

ہندی لفظ (دیوناگری) ہندی لفظ (اردو تلفظ) اردو معنی
विषय وِشے موضوع
संबंध سنبندھ تعلق
इतिहास اِتہاس تاریخ
धर्म دھرم مذہب
सफल्ता سپھلتا کامیابی
विशवास وِشواس یقین
राज्य راجیہ ریاست
उचित اُچِت مناسب
वि‌श وِش زہر
महिला مہِلا عورت
अधर्मी ادھرمی کافر
प्रेम پریم محبت
धर्ती دھرتی زمین
मिलाप مِلاپ ملاقات
अंधकार اندھکار اندھیر
मुक्त مُکْت آزاد
स्वयम سْوَیَم خود /اپنے آپ

حوالہ جات

[edit | edit source]

Template:حوالہ جات Template:بھارت کی زبانیں Template:متضاد بین الویکی Template:وارانسی Template:ہند ایرانی زبانیں Template:اترپردیش موضوعات Template:جنوبی افریقا کی زبانیں Template:ہند آریائی زبانیں

زمرہ:آسام کی زبانیں زمرہ:اتر پردیش کی زبانیں زمرہ:اروناچل پردیش کی زبانیں زمرہ:اشتقاقی زبانیں زمرہ:بھارت کی زبانیں زمرہ:بھارت کی سرکاری زبانیں زمرہ:بہار (بھارت) کی زبانیں زمرہ:جبل الطارق کی زبانیں زمرہ:جموں و کشمیر کی زبانیں زمرہ:جھاڑکھنڈ کی زبانیں زمرہ:راجستھان کی زبانیں زمرہ:زبان بمقابلہ لہجہ زمرہ:فاعلی مفعولی فعلی زبانیں زمرہ:گجرات (بھارت) کی زبانیں زمرہ:مدھیہ پردیش کی زبانیں زمرہ:معیاری زبانیں زمرہ:مغربی بنگال کی زبانیں زمرہ:میزورم کی زبانیں زمرہ:مہاراشٹر کی زبانیں زمرہ:ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں زمرہ:ہماچل پردیش کی زبانیں زمرہ:ہندوستانی زبان ہندی زمرہ:ہند۔آریائی زبانیں زمرہ:اردو کی بولیاں زمرہ:اردو

l

  1. 258 million "non-Urdu کھڑی بولی" and 400 million مرکزی ہند-آریائی per 2001 Indian census data, plus 11 million Urdu in 1993 Pakistan, adjusted to population growth till 2008
  2. non-native speakers of Standard Hindi, and Standard Hindi plus Urdu, according to SIL Ethnologue.
  3. Template:Cite book
  4. مرکزی ہندی ڈائراکٹریٹ regulates the use of دیوناگری script and Hindi spelling in India. Source: Central Hindi Directorate: Introduction
  5. ملاحظہ ہو مرزا خلیل احمد بیگ کی کتاب ایک بھاشا ۔۔۔ جو مسترد کر دی گئی