Jump to content

Wp/khw/ہریانوی روئے

From Wikimedia Incubator
< Wp | khw
Wp > khw > ہریانوی روئے
ہریانوی شخصیات
گنجان آبادی والا علاقہ
زبان
ہریانوی
متعلقہ نسلی گروہ
راجستھانیسرائیکیپنجابیہندکوزمرہ:تصدیق درکار "متعلقہ نسلی گروہ"

ہریانوی لوگ دراصل ہریانہ اور اس کے نواحی علاقوں (مغربی اتر پردیش) کی مشترک ثقافتی و علاقائی روایات کے حامل افراد ہیں۔ صوبہ پنجاب کی 1947 میں مذہبی بنیاد پر تقسیم کے نتیجے میں ہونے والی تاریخی ہجرت کے باعث ہریانویوں کی ایک کثیر تعداد اب پاکستان میں مقیم ہے۔

مزید

[edit | edit source]

حوالہ جات

[edit | edit source]