Jump to content

Wp/khw/چارلس ببیج

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > چارلس ببیج
چارلس بیبج
Charles Babbage in 1860
پیدائش (1791-12-26)26 ‎دسمبر‎‎ 1791
لندن، انگلستان
وفات 18 ‎اکتوبر‎ 1871 (عمر 79 سال)
میریلیبون، لندن، انگلستان
قومیت انگریز
میدان ریاضی، ہندسیات، کمپیوٹنگ، سیاسی معاشیات
ادارے ٹرینیٹی کالج، کیمبرج
مادر علمی پیٹر ہاؤس
وجہِ معروفیت برائے ریاضی، ابتدائی شمارندیات
اثرات Robert Woodhouse، Gaspard Monge، John Herschel
متاثر کارل مارکس، John Stuart Mill
دستخط

چارلس بیبج (انگریزی: Charles Babbage، پیدائش: 26 دسمبر 1791ء، وفات: 18 اکتوبر 1871ء) کیمبرج یونیورسٹی میں انیسویں صدی کے پروفیسر، ای انگریز ہر فن مولا شخصیت تھےـ آپ ریاضی دان، فلسفی، موجد اور میکانی مہندس تھےـ چارلس بیبج كو جدید رقمی (Digital) قابل برنامج کمپیوٹر (Programmable Computer) كا تت سمجھا جاتا ہے۔


[1]

بیرونی روابط[edit | edit source]

حوالہ جات[edit | edit source]