Jump to content

Wp/khw/پاکستان قومی ہاکی ٹیم

From Wikimedia Incubator
< Wp | khw
Wp > khw > پاکستان قومی ہاکی ٹیم
پاکستان
Pakistan
Template:Flagicon
عرفیت گرین شرٹس
ایسوسی ایشن پاکستان ہاکی فیڈریشن
کوچ شہناز شیخ
کیتان محمد عمران
ایف آئی ایچ درجہ بندی 11
Template:Field hockey kitTemplate:Field hockey kit

پاکستان کولانن قومی ہاکی ٹیم وا ھموتےگرین شرٹس دی رونو بویان، بین الاقوامی ہاکیو مقابلان پاکستان ہاکی فیڈریشنو نمائندگی کورویان۔ فیلڈ ہاکی پاکستانو قومی کھیل شیر۔

نتائج

[edit | edit source]
مقابلہ طلائی چاندی کانسی کل
اولمپکس 3 3 2 8
عالمی کپ 4 2 0 6
چیمپئنز ٹرافی 3 7 7 17
ایشیائی کھیل 8 2 3 13
ایشیاء کپ 3 3 2 8
اذلان شاہ ہاکی کپ 3 6 2 11
کامن ویلتھ گیمز 0 1 1 2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2 1 0 3

گرمائی اولمپک

[edit | edit source]
اولمپکس ریکارڈ
سال مرحلہ درجہn Pld W D L
مملکت متحدہ 1908 حصہ نہیں لیا
سویڈن 1912 نہیں ہوا
بیلجیئم 1920 حصہ نہیں لیا
فرانس 1924 نہیں ہوا
نیدرلیندز 1928 حصہ نہیں لیا
امریکا 1932
جرمنی 1936
مملکت متحدہ 1948 سیمی فائنل چوتھی 6 4 0 2
فن لینڈ 1952 سیمی فائنل چوتھی 4 2 0 2
آسٹریلیا 1956 سیمی فائنل دوسری 5 3 0 2
اٹلی 1960 فاتح پہلی 6 6 0 0
جاپان 1964 فائنل ہارا دوسری 8 7 0 1
میکسیکو 1968 فاتح پہلی
جرمنی 1972 فائنل ہارا 2nd 9 6 1 2
کینیڈا1976 تیسری تیسری 6 4 1 1
سویت یونین 1980 Did not participate
امریکا 1984 فاتح پہلی 7 4 3 0
کوریا 1988 پلے آف پانچویں 6 5 0 2
ہسپانیہ 1992 تیسری تیسری 7 6 0 1
امریکا 1996 پلے آف چھٹی 7 3 1 3
آسٹریلیا 2000 سیمی فائنل چوتھی 7 2 3 2
یونان 2004 پلے آف پانچویں 7 5 0 2
عوامی جمہوریہ چین 2008 پلے آف آٹھویں 6 2 0 4
مملکت متحدہ 2012 پلے آف ساتویں 6 3 1 2
برازیل 2016 نااہل
کل 3 اعزازات 16/22 - - - -

ہاکی عالمی کپ

[edit | edit source]

پاکستان ہاکی ٹیم ہاکی عالمی کپ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے، جو 4 بار فاتح رہی1971، 1978، 1982 اور 1994۔اور دو بار فائنل ہاری ہے۔[1]

عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی
سال مرحلہ درجہ Pld W D L
Spain 1971 فاتح 1st 6 4 1 1
Netherlands 1973 سیمی فائنل 4th 7 4 1 2
ملیشیا 1975 فائنل ہارا 2nd 7 4 2 1
ارجنٹائن 1978 فاتح 1st 8 8 0 0
بھارت 1982 فاتح 1st 7 7 0 0
مملکت متحدہ 1986 پلے آف 11th 6 2 0 4
پاکستان 1990 فائنل ہارا 2nd 7 4 1 2
آسٹریلیا 1994 فاتح 1st 7 6 0 1
نیدرلینڈز1998 پلے آف 5th 7 5 0 2
ملایشیا2002 پلے آف 5th 9 6 0 3
جرمنی 2006 پلے آف 6th 7 2 2 3
بھارت 2010 پلے آف 12th 6 1 0 5
نیدرلینڈز 2014 نااہل
کل 4 اعزازات 12/13 84 53 7 24

ہاکی چیمپئنز ٹرافی

[edit | edit source]

پاکستان 3 بار فاتح رہا 1978، 1980 اور 1994 اور 7 بار فائنل ہارا جبکہ 7 بار تیسرے درجے پر رہا۔

ایشیائی کھیل

[edit | edit source]

پاکستان ایشیائی کھیل کے ہاکی مقابلوں میں 8 بار فاتح رءی ہے، 1958، 1962، 1970، 1974، 1978، 1982، 1990 اور 2010; یہ کسی بھی ٹیم کی ایشیائی کھیلوں میں سب سے اچھی کارکردگی ہے۔ 2 بار فائنل ہاری اور 3 بار تیسرے درجے پر آئی ۔

ہاکی ایشیا کپ

[edit | edit source]

پاکستان ایشیا کپ میڑ 3 بار فاتح رہا 1982، 1985 اور 1989۔ 2 بار فائنل ہارا اور 3 بار تیسرے درجے پر رہا۔

سلطان اذلان شاہ کپ

[edit | edit source]

پاکستان ہاکی ٹیم نے 3 بار سلطان اذلان شاہ کپ جیتا، 1999ء، 2000 اور 2003 میں۔ 6 بار فائنل ہارا اور دوبار تیسرے درجے پر رہا۔ سلطان اذلان شاہ کپ، 1983ء تا 2011ء:

  • 2nd 1983– ملیشیا
  • 3rd 1985 –ملیشیا
  • 2nd 1987 – ملیشیا
  • 2nd 1991– ملیشیا
  • 2nd 1994 – ملیشیا
  • 1st 1999 – ملیشیا
  • 1st 2000 – ملیشیا
  • 1st 2003 – ملیشیا
  • 2nd 2004– ملیشیا
  • 3rd 2005 – ملیشیا
  • 2nd 2011 – ملیشیا

دولت مشترکہ کھیل

[edit | edit source]

ایشیائی ہاکی چیمپیئنز ٹرافی

[edit | edit source]

موجودہ ٹیم

[edit | edit source]

ہاکی ایشیا کپ 2013ء کی ٹیم

  • محمد عمران (کپتان)
  • علی احسان
  • راشد محمود
  • وقاص شریف
  • محمد زبیر
  • وسیم احمد
  • شکیب بٹ احمد
  • دلبار حسین
  • زضوان جونئیر
  • سلمان اکبر
  • محمد توثیق
  • فرید احمد
  • عامر شہزاد
  • عمران بٹ
  • محمد عرفان
  • عبدالحسیم خان
  • شفقت رسول
  • عمر بھٹہ

اہم کھلاڑی

[edit | edit source]

مزید

[edit | edit source]

حوالہ جات

[edit | edit source]

بیرونی روابط

[edit | edit source]


Template:Wp/khw/ہاکی عالمی کپ فاتح Template:Wp/khw/International field hockey Template:Wp/khw/National sports teams of Pakistan