Wp/khw/ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس


درج ذیل شماریات کی تجدید دستی طور پر اور بذریعہ روبہ جات کی جاتی ہے۔
رودادہائے ڈیٹابیس|رودادہائے شماریات|مراجعت جدید صفحات بلحاظ موضوع

زمرہ:ویکیپیڈیا رودادہائے قاعدہ معطیات رودادہائے ڈیٹابیس ویکیمیڈیا لیبز سے حاصل شدہ اعداد و شمار ہیں جن کا عمومی مقصد یہ ہوتا ہے کہ ویکیپیڈیا کے ان گوشوں کو سامنے لایا جائے جنہیں توجہ اور اہتمام کی ضرورت ہے۔ ان شماریات کو (حسب موقع) سادہ یا پیچیدہ ایس کیو ایل کیوری کی مدد سے نکالا جاتا ہے۔ عموماً ایس کیو ایل میں تحریر شدہ یہ کیوری صفحہ شماریات کے اوپر ایچ ٹی ایم ایل کے تبصرہ ٹیگ کے درمیان رکھ دی جاتی ہیں تاکہ دلچسپی رکھنے والے صارفین انہیں دیکھ کر مفید تجاویز دے سکیں۔

ان میں بعض شماریات وہ ہیں جو صارفین کی محنت، لگن اور کارگردگی کو بیان کرتی ہیں، ان سے اردو ویکیپیڈیا کے پر عزم اور باہمت صارفین کی حوصلہ افزائی مقصود ہے۔ جبکہ بعض شماریات وہ ہیں جو اردو ویکیپیڈیا کی خامیوں اور نقائص کو نمایاں کرتی اور صارفین کو ان کی اصلاح کی جانب متوجہ کرتی ہیں۔ تاہم کچھ ایسے اعداد و شمار بھی ہیں جن کا مقصد فقط اردو ویکیپیڈیا کے چند مخفی گوشوں سے آگاہی بخشنا ہے۔

ان اعداد و شمار کی تجدید عموماً خودکار طور پر اپنے متعینہ وقت پر انجام پاتی ہے اور ہر شماریات کا متعین وقت نیچے جدول میں درج ہے۔ تاہم اگر آپ تازہ ترین اعداد و شمار دیکھنا چاہتے ہوں تو ذیل کی بٹن پر کلک کریں، چند منٹ میں شماریات تازہ ہو جائیں گی۔ اگر تازہ اعداد و شمار دستیاب ہوں تو تبدیلیاں ہو جائیں گی ورنہ صفحہ کا مواد بعینہ اسی طرح نظر آئے گا۔

Template:Wp/khw/تجدید

شماریات[edit | edit source]

زمرہ:ویکیپیڈیا پس اندراج زمرہ:انتظامیہ ویکیپیڈیا زمرہ:ویکیپیڈیا رودادہائے قاعدہ معطیات زمرہ:ویکیپیڈیا شماریات