Wp/khw/نیو یارک شہر
نیو یارک شہر | |||
| |||
عرف: "Big Apple", "Gotham" اور "NYC"" | |||
محل وقوع: Template:محل وقوع | |||
---|---|---|---|
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||
ریاست | نیویارک | ||
قیام | 1613ء | ||
میئر | مائیکل بلوم برگ | ||
رقبہ | |||
- شہر | 1,214.4 مربع کلومیٹر (468.9 مربع میل) | ||
- اراضی | 785.5 مربع کلومیٹر (303.3 مربع میل) | ||
- پانی | 428.9 مربع کلومیٹر (165.6 مربع میل) | ||
- شہری | 8683.2 مربع کلومیٹر (3352.6 مربع میل) | ||
- میٹرو | 17405 مربع کلومیٹر (6720 مربع میل) | ||
بلندی | 10 میٹر (33 فٹ) | ||
آبادی | |||
- شہر (2005) | 8143197 | ||
- کثافت | 10316/مربع کلومیٹر (26720/مربع میل) | ||
- شہری | 18498000 | ||
- میٹرو | 18709802 | ||
منطقۂ وقت | EST (یو۔ ٹی۔ سی۔5-) | ||
- گرما (ڈی۔ ایس۔ ٹی) | EDT (یو۔ ٹی۔ سی۔4-) | ||
ویب سائیٹ: www.nyc.gov |
نیو یارک شہر ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے اور دنیا کے عظیم ترین شہروں میں سے شمار ہوتا ہے۔ اس کو بگ ایپل (big apple) بھی کہا جاتا ہے۔ ریاست نیویارک کے اس شہر کی آبادی 8.2 ملین ہے جبکہ شہر 321 مربع میل (تقریباً 830 مربع کلومیٹر) پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ براعظم شمالی امریکا کا سب سے گنجان آباد شہر ہے۔ مضافاتی علاقوں کی آبادی سمیت 18.7 ملین کی آبادی کے ساتھ نیویارک دنیا کے بڑ ے شہری علاقوں میں سے ایک ہے۔
شہر 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کا نشانہ بنا جب شہر کی بلند ترین عمارت ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے تباہ ہونے کے نتیجے میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جگہ تعمیر ہونے والا ایک ہزار 776 فٹ بلند فریڈم ٹاور 2012ء میں مکمل ہوگا۔
جغرافیہ
[edit | edit source]شہرو نظارہ
[edit | edit source]ذرائع ابلاغ
[edit | edit source]اقتصادیات
[edit | edit source]اعداد و شمار
[edit | edit source]شہر کی آبادی سال بہ سال
- 1790 ء 33,131
- 1900 ء 3,437,202
- 1950 ء 7,891,957
- 1970 ء 7,894,862
- 1980 ء 7,071,639
- 1990 ء 7,322,564
- 2004 ء 8,168,338
تعلیم
[edit | edit source]
نیویارک کی سٹی یونیورسٹی امریکا کی تیسری سب سے بڑی سرکاری جامعہ ہے۔ 1754ء میں قائم ہونے والی کولمبیا یونیورسٹی ریاست کا سب سے قدیم تعلیمی ادارہ ہے جبکہ نیویارک یونیورسٹی امریکا کی سب سے بڑی نجی اور غیر منافع بخش جامعہ ہے۔
نیویارک پبلک لائبریری امریکا کی سب سے بڑی سرکاری لائبریری ہے۔
ذرائع نقل و حمل
[edit | edit source]ا۔
نیویارک کا زمین دوز ریلوے نظام دنیا کا سب سے بڑا نظام ہے جس کی پٹریوں کی لمبائی 656 میل یعنی ایک ہزار 56 کلومیٹر ہے جبکہ سالانہ مسافروں کی تعداد کے حساب سے یہ دنیا کا پانچواں بڑا نظام ہے جسے سالانہ 1.4 ارب مسافر استعمال کرتے ہیں۔ نیویارک کی سرکاری بسوں اور ریل کا نظام شمالی امریکا کا سب سے بڑا نظام ہے۔
شہر اور اس کے گرد و نواح میں تین بڑے ہوائی اڈے ہیں جن میں جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (جے ایف کی) اور لاگارڈیا ایئرپورٹ (ایل جی ای) کوئینز میں جبکہ نیوارک لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ای ڈبلیو آر) قریبی نیوارک، نیو جرسی میں واقع ہے۔ 2005ء میں تقریباً 100 ملین مسافروں نے ان ہوائی اڈوں کو استعمال کیا۔
مزید
[edit | edit source]جمیژی شہر
[edit | edit source]بیرونی روابط
[edit | edit source]<div class="thumb tnone" style="margin-left: auto; margin-right:auto; width:99%; max-width:Expression error: Unrecognized punctuation character "[".px;">
<div class="thumb tnone" style="margin-left: auto; margin-right:auto; width:99%; max-width:Expression error: Unrecognized punctuation character "[".px;">
<div class="thumb tnone" style="margin-left: auto; margin-right:auto; width:99%; max-width:Expression error: Unrecognized punctuation character "[".px;">