Jump to content

Wp/khw/نیشنل کالج آف آرٹس

From Wikimedia Incubator
< Wp | khw
Wp > khw > نیشنل کالج آف آرٹس
شعار کسب کمال کن کہ عزیز جھان شوی
شعار اردو ا
Seek excellence in your work, so you can be admired by the world
بنیاد 1875 (بطور میو اسکول آف آرٹس)
قسم سرکاری آرٹ اسکول
پرنسپل مرتضی جعفری
انتظامی عملہ
70
طالبان علم 700
انڈرگریجویٹ 500
پوسٹ گریجویٹ 200
مقام لاہور، پنجاب، پاکستان
شاخ شہری
شوبنکر Scrotie
وابستگی ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان کونسل برائے تعمیرات اور شہری منصوبہ سازi
ویب سائٹ nca.edu.pk

تصغیر|نیشنل کالج آف آرٹس نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا ایک قدیم ادارہ ہے۔ اس کا شمار جنوبی ایشیاء کی بہترین آرٹ اور ڈیزائن یونیورسٹیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کا قیام 1875ء میں میو اسکول آف آرٹس کے نام سے ہوا جس کے پہلے پرنسپل جان لاکووڈ کپلنگ تھے۔[1] 1958 میں حکومتِ پاکستان نے میو اسکول آف آرٹس کا نام بدل کر نیشنل کالج آف آرٹس رکھا جس کے پہلے پرنسپل پروفیسر مارک رٹر اسپونین برگ تھے۔[1]۔[2] یہ لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر لاہور عجائب گھر کے ساتھ واقع ہے۔[3]

پرنسپل

[edit | edit source]
نیشنل کالج آف آرٹس

میو اسکول آف آرٹس

[edit | edit source]

نیشنل کالج آف آرٹس (1958 - تا حال)

[edit | edit source]

تصاویر

[edit | edit source]

حوالہ جات

[edit | edit source]

زمرہ:پنجاب کی عمارات و ساخات

زمرہ:1875ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے زمرہ:پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:پاکستان کی سرکاری جامعات زمرہ:پنجاب (پاکستان) کی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:پنجاب کی عمارات و ساخات زمرہ:پنجاب، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات زمرہ:ضلع لاہور زمرہ:لاہور زمرہ:لاہور کی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:لاہور کی جامعات و کالج زمرہ:مال روڈ، لاہور زمرہ:برطانوی ہند میں 1875ء کی تاسیسات زمرہ:نیشنل کالج آف آرٹس