Wp/khw/نصیرسومرو
نصیرسومرو Naseer Soomro | |
---|---|
آژیک |
نصیراحمد سومرو 28 مارچ 10964 ہنگورجا, ضلع خیرپور, سندھ, پاکستان |
ادبی نام | نصیر سومرو |
پیشہ | مصنف، شاعر، صحافی |
زبان | اردو، سندھی |
ملک | پاکستان پاکستان |
قومیت | سندھی، سومرہ |
تعلیم | بیچلر آف انجینئرنگ (مٹلرجی) |
یونیورسٹی | مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی، جامشورو، پاکستان |
اصناف | شاعری، نثر نگاری، کالم نگاری، تنقید, |
آژیلی | جو ژاو ای ژور |
نصیرسومرو [1] (پیدائش 28 مارچ 1964ء) ہنگورجا، ضلع خیرپور، سندھ، پاکستانا پیدا باک ای انجینئر، شاعر،نثر نگار، نقاد اوچے کالم نگار آسور۔
نمونۂ کلام
[edit | edit source]غزل
کچھ کہیں کچھ سنیں آؤ بیٹھیں کہیں
خواب پھر سے بُنیں آؤ بیٹھیں کہیں
منزلوں کے نشاں مٹ گئے گرد میں
کیسے رستہ چنیں آؤ بیٹھیں کہیں
کچھ نہ تھے کچھ نہیں کچھہ نہ ہوں گے کبھی
آس ہے کچھ بنیں آؤ بیٹھیں کہیں
ناچنا ہے اگر ایک دھن پر ہی کیوں
اور بھی ہیں دھنیں آؤ بیٹھیں کہیں
کھو گئے تھے تلاشِ خودی میں نصیر
اب نہیں الجھنیں آؤ بیٹھیں کہیں
ایک شعر
کتابِ ذات ہو کہ لقائے ماہ و انجم نصیر
سرِ ورق کوئی اور ہے پسِ ورق کوئی اور
غزل
مکاں نے زماں سے کہا بھی نہیں
تبدل کا طوفاں تھما بھی نہیں
یہ ادراک لولاک بے باک دیکھ
سفر ارتقا کا رکا بھی نہیں
گھنی رات جگنو حسیں چاندنی
سحر سے تقابل ذرا بھی نہیں
گذرتا ہے لمحہ یہ کہتا ہوا
خودی گر نہیں پھر خدا بھی نہیں
جو دیکھیں تو بکھرے ہوئے سارے رنگ
جو سوچیں تو کوئی جدا بھی نہیں
بدلتے رہے دہر کے ساتھ ہم
کہا بھی نہیں کچھ سنا بھی نہیں
یہ کس طرز کی رہگذر ہے نصیر
کہ منزل کہاں ہے پتا بھی نہیں
غزل
اب خودی کو کیا ہوا ویسی نہیں
سرخوشی کو کیا ہوا ویسی نہیں
شب وہی تاریک ہے ظلمات کی
روشنی کو کیا ہوا ویسی نہیں
بے وفا بادل چلو اپنی جگہ
تشنگی کو کیا ہوا ویسی نہیں
جی رہے ہیں کم نہیں یہ حوصلہ
زندگی کو کیا ہوا ویسی نہیں
تخلیقات
[edit | edit source]- پرھ فٹی جا ماک فڑا
- ورکھا نین وسن
- جل تی کنول جیئن
- شاعراٹا ویچار
- پنو پنو پڑلاءُ
اعزازات
[edit | edit source]مزید لوڑور
[edit | edit source]- مولانا اللہ بخش سومرو
- میر محمد سومرو
- سومرہ
- ہنگورجا
- Naseer Soomro
- انسائیکلوپیڈیا سندھیانا (سندھی)جلد ہشتم، مطبع سندھی لینگویج اتھارٹی، حیدرآباد
- سندھی ادب کی تاریخ کا جدید مطالعہ(سندھی) از مختیار احمد ملاح، کاٹھیاواڑ اسٹور، کرچی 2014
حوالہ جات
[edit | edit source]- ↑ انسائیکلوپیڈیا سندھیانا (سندھی)جلد ہشتم، مطبع سندھی لینگویج اتھارٹی، حیدرآباد، سندھ، ص219
- Wp/khw/Templates
- Wp/khw
- Wp/khw/پاکستانی کالم نگار
- Wp/khw/پاکستانی مصنفین
- Wp/khw/بیسویں صدیو شعراء
- Wp/khw/پاکستانی اردو شعرا
- Wp/khw/اردو شعراء
- Wp/khw/1964ء پیدائش
- Wp/khw/سوانح حیات
- Wp/khw/کراچیو شخصیات
- Wp/khw/پاکستانی مسلم شخصیات
- Wp/khw/سومرو خاندان
- Wp/khw/سندھی ادب
- Wp/khw/پاکستانی شخصیات
- Wp/khw/پاکستانی ادب
- Wp/khw/اردو مصنفین
- Wp/khw/اردو کالم نگار
- Wp/khw/پاکستانی شعراء
- Wp/khw/سندھی شعراء
- Wp/khw/پاکستانی نثر نگار