Wp/khw/نبی بخش بلوچ

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > نبی بخش بلوچ
ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
آژیک نبی بخش لغاری
16 دسمبر 10917(1917-12-16)ء
گوٹھ جعفرخان لغاری، ضلع سانگھڑ، سندھ، پاکستان
بریک 6 اپریل 2111(2011-04-06)ء
حیدرآباد، پاکستان
پیشہ مصنف ، ماہرِ تعلیم، محقق، تاریخ دان، ماہرِ لسانیات، وائس چانسلر، تاحیات پروفیسر، مشیر قومی ہجرہ کونسل
زبان اردو، سندھی، بلوچی، عربی، فارسی
ملک wp/khw/پاکستانپاکستانی
قومیت لغاری، بلوچ
تعلیم ایل ایل بی، ایم اے (عربیپی ایچ ڈی (تعلیم)
یونیورسٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، کولمبیا یونیورسٹی نیویارک
اصناف تاریخ، لسانیات، تحقیق، لوک ادب، لطیفیات
مضمون عربی، تعلیم
ایوارڈ و اعزازات صدارتی تمغۂ حسن کارکردگی
ستارہ امتیاز
کمال فن ادب انعام

ڈاکٹر نبی بخش بلوچ (پیدائش: 16 دسمبر،1917ء - وفات: 6 اپریل، 2011ء) پاکستانہ پیدا باک تاریخ دان، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات، ماہرِ تعلیم، بانی و وائس چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی، تاحیات پروفیسر، مشیر قومی ہجرہ کونسل اوچے بانی و چیئرمین سندھی زبانو بااختیار ادارہ (Sindhi Language Authority) اوشوئے۔

حالات زندگی[edit | edit source]

ڈاکٹر نبی بخش بلوچ ، گوٹھ جعفر خان لغاری، ضلع سانگھڑ، سندھہ 16 دسمبر 1917ء پیدا ہوئے۔ ھورو تتو نم نام علی محمد خان اوشوئے، لیکن نبی بخشو آژیکو صرف چھوئے مس آچہ ھورو تتو انتقال ہوئے۔

ادبی خدمات[edit | edit source]

ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ بیک وقت پونج زبانہ سندھی،اردو،انگریزی، عربی اوچے فارسیو بچے علمی و تحقیقی خدمات انجام پرائے وا تقریباً 150 کتابیں تصنیف و تالیف آریر۔

لغات[edit | edit source]

  1. سندھی-اُردو لغت (بہ اشتراک ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان)
  2. اُردو-سندھی لغت (بہ اشتراک ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان)
  3. جامع سندھی لغات (پانچ جلدیں)
  4. یک جلدی سندھی لغت

لوک ادب[edit | edit source]

  1. سA Survey of Traditional Culture of Pakistan and the Impact of Modern Development on Cultural Tradition: A Filed Study prepared for UNESCO 1956
  2. سندھی لوک ادب (42 جلدیں) بحیثیت ڈائریکٹر و ایڈیٹر سندھی لوک ادب پروجیکٹ سندھی ادبی بورڈ، حیدرآباد

دائرۃ المعارفو بچے مقالات[edit | edit source]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکاو بچے "بلوچستان" اوچے "سندھ" سورا مضمون۔
  2. دائرۃ المعارف الاسلامیہ و بچے "کندابل" بلوچستانہ گندھارا سورا مضمون۔

انگریزی کتاب[edit | edit source]

انگریزی نام اردو نام سال اشاعت/ناشر
Advent of Islam in Indonesia انڈونیشیا میں اسلام کی آمد 1980 ء قومی کمیشن برائے تحقیق تاریخ و ثقافت ، ا سلام آباد
Great Books of Islamic Civilization اسلامی تہذیب کی عظیم کتابیں 1989ء قومی ہجرہ کونسل
Al-Beruni's Geodical Experiment at Nandana Fort البیرونی اور اسکے نندانہ قلعہ میں جغرافیہ کے تجربات 1983ء
Reflection on Evolution (Allama I.I. Kazi's Thought) 1992ء
Votes for Women, Religion and Secular Dichotomy (Allama I.I. Kazi's Thought) خواتین کے ووٹ: دینی و لادینی نکتۂ نظر (علامہ آئی آئی قاضی کے نظریات) 1999ء علامہ آئی آئی قاضی میموریل سوسائٹی، سندھ یونیورسٹی
SINDH: Studies Cultural, Pakistan Study Centre سندھ: ثقافتی مطالعہ 2004ء انسٹیٹیوٹ آف سندھالوجی
SINDH: Studies Historical, Pakistan Study Centre سندھ: تاریخی مطالعہ 2004ء انسٹیٹیوٹ آف سندھالوجی
Musical Instruments of Sindh سندھ کے آلاتِ موسیقی 1967ء مہران آرٹس کونسل، حیدرآباد
Development of Music in Sindh سندھ میں موسیقی کا ارتقاء 1973ء سندھ یونیورسٹی پریس
Musical Luminaries مسلم مشاہیر 1989ء قومی ہجرہ کونسل
Lands of Pakistan: Perspectives, historical and cultural پاکستانی سرزمین: تاریخٰ و ثقافتی تناظر میں 1999ء المشرقی فاؤنڈیشن
World of Work: Predicament of a Scholor 2007ء انسٹیٹیوٹ آف سندھالوجی

فارسی کتب (تدوین و حواشی)[edit | edit source]

  1. فتح نامۂ سندھ ، قومی کمیشن برائے تحقیق تاریخ و ثقافت، اسلام آباد، 1982ء
  2. بیگلار نامہ، سندھی ادبی بورڈ،حیدرآباد، 1982ء
  3. تاریخِ طاہری، سندھی ادبی بورڈ، حیدرآباد، 1964ء
  4. لبِ تاریخِ سندھ، سندھی ادبی بورڈ، حیدرآباد، 1959ء
  5. تکملتہ التکملہ

اُردو کتب[edit | edit source]

  1. طلبہ و تعلیم (قائد اعظم کے بیانات)، وزارتِ تعلیم،اسلام آباد، 1976ء
  2. سندھ میں اُردو شاعری، مجلسِ ترقی ادب، لاہور، 1977ء
  3. دیوانِ صابر (تدوین وحواشی)، مرکزی اُردو بورڈ، لاہور، 1984ء
  4. مولانا آزاد سبحانی، ریسرچ سوسائٹی آف پاکستان، پنجاب یونیورسٹی،لاہور، 1989ء
  5. دیوانِ ماتم (تدوین وحواشی)، سندھی ادبی بورڈ، حیدرآباد، 1990ء
  6. خطو ط ڈاکٹر نبی بخش بلو چ مرتب محمد راشد شیخ

عربی کتب[edit | edit source]

  1. نتف من شعر ابی عطاء السندی (تحقیق و تدوین)، سندھی ادبی بورڈ، حیدر آباد، 1961ء
  2. غرۃ الزیجات (تحقیق و تدوین و حواشی) علمِ فلکیات پر البیرونی کی کتاب، سندھی ادبی بورڈ، حیدر آباد، 1973ء
  3. جامع الکلام فی منافع الانام (خطوط) (تحقیق و تصحیح) سندھی ادبی بورڈ، حیدر آباد

سندھی کتب[edit | edit source]

thumb|80px| سندھی صورتخطی thumb|100px| سندھی کا منظوم ذخیرہ

  1. سندھی لوک ادب(42 جلدیں) سندھی ادبی بورڈ، حیدر آباد
  2. شاہ جو رسالو (تحقیق، ترتیب، حواشی) 10 جلدیں محکمۂ ثقافت و سیاحت، کراچی
  3. شاہ لطف اللہ قادری کا کلام، انسٹیٹیوٹ آف سندھالوجی، سندھ یونیورسٹی، 1968ء
  4. شاہ عنایت کا کلام، سندھی ادبی بورڈ، حیدر آباد، 1963
  5. خلیفی صاحب کا رسالہ (خلیفہ نبی بخش کا کلام) سندھی ادبی بورڈ، حیدر آباد، 1966ء
  6. کلیاتِ حمل، سندھی ادبی بورڈ، حیدر آباد، 1953
  7. سندھی موسیقی جی مختصر تاریخ ( سندھی موسیقی کی مختصر تاریخ)، شاہ لطیف ثقافتی مرکز، بھٹ شاہ، 1978ء
  8. سندھی صورتخطی اور خطاطی،سندھی لینگویج اتھارٹی، حیدر آباد، 1992ء
  9. سندھی زبان کا اوائلی منظم زخیرہ، سندھی لینگویج اتھارٹی، حیدر آباد، 1993ء
  10. سندھی زبان و ادب کی تاریخ، پاکستان اسٹڈی سینٹر، سندھ یونیورسٹی جامشورو، 1999ء

ناقدینان رائے[edit | edit source]

ڈاکٹر مختارالدین احمد (سابق صدرشعبۂ عربی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)[1]

ڈاکٹر نبی بخش بلوچ اسلام آباد، حکومت پاکستان کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔ وہاں کی دو جامعات (سندھ یونیورسٹی اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی) کے وائس چانسلر ہوئے۔ ہجرہ کونسل، سندھی ادبی بورڈ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہسٹاریکل اینڈکلچرل ریسرچ اور دوسرے علمی اداروں کے بڑے کامیاب سربراہ رہے۔ ان کی زندگی ترقیوں اور کامرانیوں سے معمور ہے۔ پاکستان میں کون صاحبِ علم و صاحبِ ذوق ایسا ہے جو ان کے علمی کارناموں سے واقف نہیں۔ ان کے کارنامے نہ سہی ان کے کارناموں کی خوشبو سرحدوں کو عبور کرتی ہوئی یہاں (ہندوستان) بھی پہنچی۔

ڈاکٹر عبدالقادر جونیجو (سابق صدر شعبۂ سندھی سندھ یونیورسٹی و چیئرمین سندھی ادبی بورڈ)[2]

ڈاکٹر بلوچ صاحب کی زندگی اور جدوجہد کی داستان قابلِ تقلید ہے۔ افسر، پروفیسر، ماہرِ تعلیم و منتظم، وائس چانسلر اور وزیر کے عہدوں پر رہے۔ ہر کام ہمت، محنت، سلیقہ اور تیز رفتاری سے کیا۔ وقت کا صحیح استعمال کیا۔ ایسےقلم کا شہسوار کہ ان کا ہر پل تحقیق، تدوین، محنت اور مشقت کے لئے وقف ہے۔

ڈاکٹر غلام علی الانا (ماہرِ لسانیات، محقق)

اہلِ سندھ کو چاہیے کہ ڈاکٹر بلوچ صاحب سے زیادہ سے زیادہ اتفادہ کریں۔ ڈاکٹر بلوچ صاحب کو کرسیوں اور عہدوں کی پرواہ کبھی نہیں رہے۔ ڈاکٹر بلوچ اسلام آباد میں، لاہور میں، پشاور میں، بلوچستان ہی میں نہیں بلکہ بیرونِ پاکستان میں بھی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

اعزازات[edit | edit source]

ڈاکٹر نبی بخش بلوچو ادبی خدماتن بچے حکومت پاکستان ھوروتے ستارہ امتیاز وا صدارتی تمغۂ حسن کارکردگی پرائے۔ 2005ء اکادمی ادبیات پاکستان ھورو گرانقدر ادبی خدماتن بچے پاکستانو سفان ساری لوٹ ادبی ایوارڈ کمال فن ادب انعام پرائے۔

وفات[edit | edit source]

ڈاکٹر نبی بخش بلوچ 6 اپریل 2011ء حیدرآباد سندھ حرکتِ قلب باند بیکو وجھین 93 سالو عمرا خالقِ حقیقیو ملاو ہوئے[3][4]۔

مزید[edit | edit source]

حوالہ جات[edit | edit source]

  1. ڈاکٹر نبی بخش بلوچ: شخصیت و فن، محمد راشد شیخ، اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد، ، 2007، ص148
  2. ڈاکٹر نبی بخش بلوچ: شخصیت و فن، محمد راشد شیخ، اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد، 2007، ص149
  3. ڈاکٹر نبی بخش بلوچ کا انتقال، ڈیلی ڈان کراچی، 6 اپریل 2011ء
  4. محقق و ادیب ڈاکٹر نبی بخش بلوچ انتقال کرگئے، رپورٹ عمیر ریاض، اردو وائس آف امریکہ، 6 اپریل 2011ء

زمرہ:بلوچ شخصیات زمرہ:2011ء کی وفیات زمرہ:پاکستانی ماہرین تعلیم زمرہ:پاکستانی ماہر لسانیات زمرہ:اردو علماء زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم زمرہ:جامعہ علی گڑھ زمرہ:علی گڑھ کی شخصیات زمرہ:پاکستانی مصنفین زمرہ:ضلع سانگھڑ کی شخصیات زمرہ:سندھی شخصیات زمرہ:سندھ کے مؤرخین زمرہ:1917ء کی پیدائشیں زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات زمرہ:پاکستانی معلمین زمرہ:سندھی ادب زمرہ:پاکستانی شخصیات زمرہ:اردو مصنفین زمرہ:پاکستانی اعزازات زمرہ:وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی زمرہ:ستارۂ امتیاز زمرہ:پاکستانی سرکاری ملازمین زمرہ:پاکستان کے شہری اعزازات و علامات زمرہ:تمغا حسن کارکردگی زمرہ:جامعہ سندھ کی شخصیات زمرہ:وفیات بسبب دورہ قلب