Wp/khw/موہن داس گاندھی

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > موہن داس گاندھی

Mohandas Karamchand Gandhi
मोहनदास करमचद गांधी
محاتما گاندهي
મોહનદાસ કરમચંદ ગાંધી
ગાંધી
Born (1869-10-02)‎اکتوبر‎ 2, 1869
Porbandar, Gujarat, British Indian Empire
Died ‎‎جنوری‎ 30، 1948 (عمر 78 سال)
New Delhi, India
Cause of death
Gun shot
Nationality Indian

موہن داس کرم چند گاندھی (گجراتی: મોહનદાસ કરમચંદ ગાંધી؛ ہندی: मोहनदास करमचंद गांधी؛ انگریزی: Mohandas Karamchand Gandhi؛ 2 اکتوبر، 1869ء تا 30 جنوری 1948ء) بھارت کے سیاسی اور روحانی رہنما اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ انہوں نے ستیہ گرہ اور اہنسا (عدم تشدد) کو اپنا ہتھیار بنایا۔ ستیہ گرہ، ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم سول نافرمانی ہے جو عدم تشدد پر مبنی ہے۔

جنوبی افریقا میں گاندھی (سن 1895ء)
گاندھی عدم تشدد تحریک میں جنوبی افریقی خواتین کے ہمراہ

تقسیم ہند[edit | edit source]

گاندھی اور جناح

جب انڈین نیشنل کانگریس اور گاندھی برطانیہ پر بھارت چھوڑنے کا دباؤ بنا رہے تھے، 1943ء میں مسلم لیگ ملک کو تقسیم کرنے اور چھوڑ نے کی قرارداد منظور کیا، مانا جاتا ہے کہ گاندھی ملک کو تقسیم کرنے کی مخالفت تھے۔<ref>Keen, Shirin (Spring 1998). "The Partition of India". Emory University.

Template:Wp/khw/جدید ہندو مصنفین