Jump to content

Wp/khw/مشیر کاظمی

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > مشیر کاظمی
مشیر کاظمی
آژیک 1915ء
بنوڑ، انبالہ ضلع، برطانوی ہندوستان
بریک 8 دسمبر 10975(1975-12-08)ء
لاہور، پاکستان
ادبی نام مشیر کاظمی
پیشہ شاعر
زبان اردو
قومیت مہاجر
شہریت پاکستان کا پرچمپاکستانی
اصناف فلمی گیت، ملی نغمہ
نویوکو کوروم اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو

مشیر کاظمی (پیدائش: 1915ء - وفات: 8 دسمبر، 1975ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے فلمی نغمہ نگار تھے۔

حالات زندگی

[edit | edit source]

مشیر کاظمی 1915ء کو بنوڑ، انبالہ ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے[1][2]۔

نمونۂ کلام

[edit | edit source]
اے راہِ حق کے شہیدو! وفا کی تصویرو!
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بھجا دیے تم نے
بچالیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے
تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو! وفا کی تصویرو!

وفات

[edit | edit source]

مشیر کاظمی 8 دسمبر، 1975ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پا گئے۔[1][2]

حوالہ جات

[edit | edit source]