Wp/khw/مشرقی پاکستان
East Pakistan Template:Nastaliq | ||||
| ||||
شعار ایمان، اتحاد، تنظیم | ||||
ترانہ قومی ترانہ پاکستان زندہ باد | ||||
دارالحکومت | ڈھاکہ | |||
زبانیں | بنگالی اردو انگریزی | |||
Government | غیر متعین | |||
منتظم | ||||
- 1960–1962 | اعظم خان | |||
- 1962–1969
Template:!! عبد منیم خان | ||||
- 1969–1971
Template:!! سید محمد احسن | ||||
- 1971
Template:!! امیر عبداللہ خان نیازی | ||||
وزیر اعلی | ||||
- 1955–1956, 1958
Template:!! ابو حسین سرکار | ||||
- 1956–1958
Template:!! خان عطاء الرحمن | ||||
پاکستان کے گورنرز کی فہرست | ||||
- 1955–1956 | امیردّین احمد | |||
- 1956–1958
Template:!! اے کے فضل الحق | ||||
- 1958–1960 | ||||
مقننہ | ||||
تاریخی دور | سرد جنگ | |||
- قائم | 1955 | |||
- حتمی تصفیہ | 22 نومبر 1954 | |||
- بنگلہ دیش جنگ آزادی | 26 مارچ 1971 | |||
- پاک بھارت جنگ | 3 دسمبر 1971 | |||
- سقوط ڈھاکہ | 16 دسمبر 1971 | |||
سکہ | ||||
موجودہ ممالک | ||||
Warning: Value specified for "continent" does not complyY1Y2 |
بنگال کا مشرقی حصّہ 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت پاکستان کا حصہ بنا اور مشرقی پاکستان (East Pakistan) کہلایا۔ پاکستان کے ان دونوں حصوں کے درمیان 1600 کلومیٹر کا فاصلہ تھا۔ دونوں ملکوں کے درمیان واحد رشتہ اسلام کا تھا حالانکہ نسلی اور لسانی دونوں لحاظ سے یہ ممالک بالکل جدا تھے اور مغربی پاکستان کی عاقبت نا اندیش حکومت نے ان تعصبات کو جگایا اور بنگلہ دیش نے شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں 16 دسمبر 1971ء میں آزادی حاصل کی۔ بھارت نے جنگ 1971ء میں بنگلہ دیش کی حمایت کی اور یوں امت مسلمہ کی سب سے بڑی مملکت پاکستان دو لخت ہو گئی۔
مشرقی پاکستان کے گورنر
[edit | edit source]دور | گورنر مشرقی پاکستان |
---|---|
15 اگست 1947ء - 5 اپریل 1950ء | سر فریڈرک بورن |
5 اپریل 1950ء - اکتوبر 1952ء | سر فیروز خان نون |
اکتوبر 1952ء - 3 اپریل 1953ء | عبد الرحمان صدیقی |
4 اپریل 1953ء - 25 اپریل 1954ء | چوہدری خلیق الزماں |
26 اپریل 1954ء - 20 ستمبر 1954ء | میجر جنرل اسکندر مرزا |
21 ستمبر 1954ء - 21 دسمبر 1954ء | تھامس سوبرٹ ایلس |
22 دسمبر 1954ء - 13 جون 1955ء | جسٹس شہاب الدین |
14 جون 1955 - 9 مارچ 1956 | امیر الدین احمد |
10 مارچ 1956 - 30 مارچ 1958 | مولوی ابوالقاسم فضل الحق |
1اپریل 1958 - 3 مئی 1958 | حامد علی (قائم مقام) |
3 مئی 1958 - 10 اکتوبر 1958 | سلطان الدین احمد |
10 اکتوبر 1958 - 11 اپریل 1960 | ذاکر حسین |
11 اپریل1960 - 11 مئی 1962 | لیفٹیننٹ جنرل محمد اعظم خان |
11 مئی 1962 - 25 اکتوبر 1962 | غلام فاروق |
25 اکتوبر1962 - 23 مارچ 1969 | عبدالمنعم خان |
23 مارچ 1969 - 25 مارچ 1969 | مرزا نور الہدیTemplate:ا |
25مارچ 1969 - 23 اگست 1969 | جنرل مظفر الدین (مارشل لا منتظم) |
23 اگست 1969 - یکم ستمبر 1969 | صاحبزادہ یعقوب خان (مارشل لا منتظم) |
یکم ستمبر 1969 - 7 مارچ 1971 | وائس ایڈمرل سید محمد احسن |
7 مارچ 1971 - 31اگست 1971 | لیفٹننٹ جنرل ٹکا خان (مارشل لا منتظم) |
31اگست 1971 - 14 دسمبر 1971 | ڈاکٹر عبدالمطلب ملک |
14 دسمبر 1971 - 16 دسمبر 1971 | اے کے نیازی (مارشل لا منتظم) |
16 دسمبر 1971 | صوبہ مشرقی پاکستان کو ختم کر دیا گیا |
مشرقی پاکستان کے وزرائے اعلیTemplate:ا
[edit | edit source]دور | وزیر اعلٰیTemplate:ا مشرقی پاکستان | سیاسی جماعت |
---|---|---|
15 اگست 1947 - 15 ستمبر 1948 | خواجہ ناظم الدین | |
16 ستمبر 1948 - اپریل 1954 | نور الامین | |
اپریل 1954 - مئی 1956 | مولوی ابوالقاسم فضل الحق | |
جون 1956 - اگست 1956 | ابو حسین سرکار | کرشک سرامک پارٹی |
ستمبر 1956 - مارچ 1958 | عطاء الرحمن خان | عوامی لیگ |
مارچ 1958 | ابو حسین سرکار | کرشک سرامک پارٹی |
مارچ 1958 – 18 جون 1958 | عطاء الرحمن خان | عوامی لیگ |
18 جون 1958 – 22جون 1958 | ابو حسین سرکار | کرشک سرامک پارٹی |
22 جون 1958 – 25 اگست 1958 | گورنر راج | |
25 اگست 1958 – 7 اکتوبر 1958 | عطاء الرحمن خان | عوامی لیگ |
7 اکتوبر 1958 | عہدہ ختم کر دیا گیا | |
16 دسمبر 1971 | صوبہ مشرقی پاکستان ختم کر دیا گیا |
زمرہ:مشرقی پاکستان زمرہ:1947ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے زمرہ:1955ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے زمرہ:1971ء کی ایشیا میں تحلیلات زمرہ:اشتراکی ریاستیں زمرہ:اشتمالی ریاستیں زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک زمرہ:بنگال زمرہ:بنگلہ دیش پاکستان تعلقات زمرہ:بنگلہ دیش میں 1970ء کی دہائی زمرہ:بنگلہ دیش میں بیسویں صدی زمرہ:پاکستان کی سابقہ انتظامی تقسیم زمرہ:پاکستان میں 1950ء کی دہائی زمرہ:پاکستان میں 1955ء کی تاسیسات زمرہ:پاکستان میں 1960ء کی دہائی زمرہ:پاکستان میں 1970ء کی دہائی زمرہ:تاریخ بنگلہ دیش زمرہ:تاریخ پاکستان زمرہ:تاریخ پاکستان بعد از قیام زمرہ:جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک زمرہ:سابقہ جمہوریتیں زمرہ:سرد جنگ کی سابقہ سیاست