Wp/khw/محمد ریاض (مصنف)
Appearance
ڈاکٹر محمد ریاض | |
---|---|
آژیک |
4 مارچ 10935 موضوع گہل، مری، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) | ء
بریک |
26 نومبر 1994 (عمر 59 سال) اسلام آباد، پاکستان |
ہال بیکو ژاغہ | سحر بگلہ، مری، ضلع راولپنڈی |
ادبی نام | ڈاکٹر محمد ریاض |
پیشہ | ماہرِ اقبالیات، محقق، ماہرِ تعلیم |
زبان | اردو |
قومیت | پنجابی |
شہریت | پاکستانی |
اصناف | اقبالیات، تحقیق |
نویوکو کوروم |
اقبال اور ابن خلدون برکاتِ اقبال اقبال اور فارسی شعرا اقبال اور برصغیر کی تحریک آزادی |
ڈاکٹر محمد ریاض (پیدائش: 4 مارچ، 1935ء - وفات: 26 نومبر، 1994ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور فارسی کے ممتاز ادیب، محقق، ماہرِ اقبالیات اور ماہرِ تعلیم تھے۔
حالات زندگی و ادبی خدمات
[edit | edit source]ڈاکٹر محمد ریاض 4 مارچ، 1935ء کو موضوع گہل، مری، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے[1][2]۔ وہ پیشے کے لحاظ سے استاد تھے۔
تصانیف
[edit | edit source]- برکاتِ اقبال
- افادات اقبال
- حضرت شاہ ہمدان اور اقبال
- ریاضِ اقبال
- اقبال اور ابن خلدون
- اقبال اور ابن حلاج
- تصوف اقبال
- تفسیر اقبال
- تقدیرِ امم اور اقبال
- اقبال اور برصغیر کی تحریک آزادی
- اقبال اور فارسی شعرا
- اقبال احترامِ انسانیت
حوالہ جات
[edit | edit source]- ↑ ڈاکٹر محمد ریاض، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان
- ↑ ص 752، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء