Wp/khw/محمد(کتاب)
Wp/khw/محمد(کتاب) |
---|
مصنف | رحمت عزیز چترالی |
---|---|
اصل عنوان | {{{title_orig}}}محمد صلی اللہ علیہ وسلم |
سرورق مصور | رحمت عزیز چترالی |
ملک | پاکستان |
زبان | کھوار چترالی |
سلسلہ | مطبوعات کھوار اکیڈمی پاکستان |
موضوعات | اسوہء حسنہ |
صنف | کھوار نعت |
ناشر | کھوار اکیڈمی |
تاریخ اشاعت | 2015ء |
صفحات | ۱۲۰ |
محمد صلی اللہ علیہ وسلم: نعتیہ مجموعہ کھوار زبان میں یہ منظوم سیرت نگاری پر یہ پہلی کتاب ہے جسے چترال سے تعلق رکھنے والے ماہر لستانیات، شاعر، ادیب اور دانشور رحمت عزیز چترالی نے تحریر کیا ہے اور کھور اکیڈمی نے اسے ۲۰۱۵ میں شائع کیا۔
منظوم سیرت نگاری
[edit | edit source]چونکہ یہ کتاب چترال میں بولی جانے والی زبان میں منظوم سیرت نگاری کی پہلی کتاب ہے جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کے مختلف پہلووں کو نعتیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
گلہائے عقیدت
[edit | edit source]رحمت عزیز چترالی نے اس حضور پرنور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کرنے میں انتہائی ادب اور عاجزی کا خاص خیال رکھا ہے ۔[1] صفحات پر مشتمل اس کتاب کو کھوار اکیڈمی نے شائع کیا ہے۔
اعزازات
[edit | edit source]اس کتاب کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان نے انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرس منعقدہ لاہور میں سند امتیاز، سیرت النبی ایوارڈ ۲۰۱۶ء اور نقد انعام سے نوازا ہے اور سن ۲۰۱۶ء کا بہترین کتاب قرار دیا ہے.
حوالہ جات
[edit | edit source]- ↑ محمد صلی اللہ علیہ وسلم، جلد اول: تحریر: رحمت عزیز چترالی گولڈمیڈلسٹ و عالمی ریکارڈ یافتہ، عالمی اعزاز یافتہ(جرمنی) ص: ۱۲۰