Wp/khw/لکی شاہ صدر (شہر)
Appearance
This page is under construction.
شہر | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلع | جامشورو |
Time zone | Wp/khw/UTC+5 (پاکستان کا معیاری وقت) |
لکی شاہ صدر (انگریزی:Laki Shah Sader) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں ایک قدیم شہر ہے۔ یہ شہر سیہون کے جنوب میں 19 کلومیٹر کے فاصلے پر انڈس ہائی وے کے قریب دریا کے کنارے پر موجود ہے۔۔[1][2]
حوالہ جات
[edit | edit source]زمرہ:سندھو آباد مقامات زمرہ:پاکستانو شہری علاقے زمرہ:ضلع جامشورو زمرہ:سندھو شہر