Wp/khw/فریدہ جلال
فریدہ جلال | |
---|---|
Born |
نئی دہلی، بھارت | March 14, 1949
Ethnicity | بھارتی |
Occupation | اداکارہ، طربیہ نگار |
Years active | 1960–تاحال |
Religion | اسلام |
Spouse(s) |
|
Children | یاسین جلال |
Awards |
بہترین معاون اداکارہ: پارس (1972) بہترین معاون اداکارہ: حنا (1992) Best Actree (critics): ماموں (1995) بہترین معاون اداکارہ: دل والے دلہنیا لے جائیں گے (1996) |
فریدہ جلال (انگریزی: Farida Jalal) ایک تجربہ کار بھارتی فلمی اداکارہ ہے، جس نے دو سو سے زائد بالی ووڈ فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کو ہندی سنیما سے جانا جاتا ہے، جبکہ انہوں نے تیلگو، تامل اور انگریزی زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔
مزید
[edit | edit source]حوالہ جات
[edit | edit source]Template:زی رشتے ایوارڈ Template:فلم فیئر اعزازات برائے بہترین مددگار اداکارہ 1981ء–2000ء Template:FilmfareCriticsAwardBestActress
زمرہ:1949ء کی پیدائشیں زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں زمرہ:بھارت کے ٹیلی ویژن پیش کنندگان زمرہ:بھارتی فلمی اداکار زمرہ:بھارتی فلمی اداکارائیں زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات زمرہ:بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں زمرہ:تمل سنیما کی اداکارائیں زمرہ:تیلگو سنیما کی اداکارائیں زمرہ:دہلی کی شخصیات زمرہ:نئی دہلی کی اداکارائیں زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں زمرہ:ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں