Jump to content

Wp/khw/غلام احمد چشتی

From Wikimedia Incubator
< Wp | khw
Wp > khw > غلام احمد چشتی
جی اے چشتی
Born غلام احمد چشتی
1905
جالندھر، برطانوی ہندوستان
Died 25 ‎دسمبر‎‎ 1994 (عمر 89 سال)
لاہور، پاکستان
Nationality پاکستان کا پرچمپاکستانی
Known for موسیقار
Style فلمی موسیقی
Awards صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی

غلام احمد چشتی المعروف بابا جی اے چشتی (انگریزی: Ghulam Ahmed Chishti) (پیدائش: 17 اگست، 1905ء - وفات: 25 دسمبر، 1994ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے برصغیر پاک و ہند کے نامور فلمی موسیقار تھے۔ لازوال دھنوں کے خالق شہرۂ آفاق بھارتی موسیقار خیام ان کے شاگرد تھے۔

فلمی موسیقی

[edit | edit source]

اردو

[edit | edit source]

پنجابی

[edit | edit source]

مشہور نغمات

[edit | edit source]
  • اے جذبہ دل گر میں چاہوں
  • میری چنی دیاں ریشمی تنداں
  • چن میرے مکھناں
  • تانگے والا خیر منگدا نے

اعزازات

[edit | edit source]

حکومت پاکستان نے جی اے چشتی کی فنی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں 1989ء کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔[1]

وفات

[edit | edit source]

جی اے چشتی 25 دسمبر، 1994ء کو لاہور، پاکستان میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث وفات پاگئے۔ وہ لاہور میں قبرستان سوڈے والی، ملتان روڈ میں سپردِ خاک ہوئے۔[2][1]

حوالہ جات

[edit | edit source]
  1. 1.0 1.1 Cite error: Invalid <ref> tag; no text was provided for refs named پاکستان کرونیکل
  2. Cite error: Invalid <ref> tag; no text was provided for refs named dawnnews.tv

زمرہ:1994ء کی وفیات زمرہ:بیسویں صدی کے گلوکار زمرہ:پاکستانی سنی زمرہ:پاکستانی غنائی شعرا زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات زمرہ:پاکستانی موسیقار زمرہ:پاکستانی نغمہ ساز زمرہ:پاکستانی نغمہ نگار زمرہ:پنجابی شخصیات زمرہ:پنجابی گلوکار زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان زمرہ:جالندھر کی شخصیات زمرہ:لاہور کے موسیقار زمرہ:لاہوری شخصیات زمرہ:وفیات بسبب دورہ قلب زمرہ:ہندوستانی موسیقار